پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا راج؛ ایک ہفتے میں سرمایہ کاروں کے 854 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے
Web Desk
2 May 2026
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتہ شدید مندی کی زد میں رہا، جہاں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں جمود اور مانیٹری پالیسی میں شرحِ سود میں اضافے کے باعث سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل نظر آیا۔ چار روزہ کاروباری ہفتے کے تمام دن 100 انڈیکس ریڈ زون میں رہا، جس کے نتیجے میں انڈیکس 4.5 فیصد تنزلی کے بعد 162,994 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اس مندی کے باعث مارکیٹ کیپیٹلائزیشن میں 855 ارب روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔
متعلقہ عنوانات
سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈٰیکس منفی زون میں بند ہوا
9 July 2026
سونے کی قیمتوں میں زبردست اچھال: کراچی میں فی تولہ سونا 3600 روپے مہنگا، نیا ریکارڈ قائم
9 July 2026
بہتر کارکردگی سے میری ٹائم سیکٹر میں پاکستان کا درجہ 30 فیصد بلند ہوا: افتخار احمد راؤ
9 July 2026
ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ: مالی سال 26ء میں سمندر پار پاکستانیوں نے 41.6 ارب ڈالر وطن بھیج دیے
9 July 2026
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا چھوٹے کاروبار کی فنانسنگ ڈیڑھ کھرب تک بڑھانے کا ہدف
9 July 2026
امریکا کی جانب سے پابندیوں میں چھوٹ ختم، ایران کا 6 کروڑ 30 لاکھ بیرل خام تیل سمندر میں پھنس گیا
9 July 2026
مشرق وسطیٰ میں دوبارہ کشیدگی، سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی
8 July 2026
کراچی صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں کو بریک؛ فی تولہ 4700 روپے کی بڑی کمی
8 July 2026