LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
افغانستان سے ملکر دہشتگرد حملہ آور ہوتے ہیں، خاتمے تک جنگ جاری رہے گی: شہباز شریف نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر شریک بھارت سندھ طاس معاہدہ بحال کرے، پانی کو بطور ہتھیار بنانا قوانین کی خلاف ورزی ہے: اسحاق ڈار ظہران ممدانی کا ارجنٹینا و مصر کے میچ میں متنازع فیصلوں پر ردِعمل ستھرا پنجاب پراجیکٹ: مالی بد عنوانی اور ورکرز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی متعدد شکایات لاہور اور کراچی میں امریکی قونصل خانے بحال، ویزا سروسز کا آغاز یورپی یونین پاکستان کا مضبوط تجارتی شراکت دار ہے: اسحاق ڈار بہتر کارکردگی سے میری ٹائم سیکٹر میں پاکستان کا درجہ 30 فیصد بلند ہوا: افتخار احمد راؤ وزیراعظم سے کروشین وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق حکومتِ پنجاب اور امریکن قونصلیٹ لاہور کا کلچر کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا اہم اجلاس، اقتصادی سفارت کاری اور فعال خارجہ پالیسی کو وقت کی ضرورت قرار دے دیا ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ: مالی سال 26ء میں سمندر پار پاکستانیوں نے 41.6 ارب ڈالر وطن بھیج دیے حکومت کا رواں مالی سال سے ہائبرڈ سکوک بانڈز کے اجرا کا فیصلہ محکمہ ایکسائز کا 25 ارب 43 کروڑ روپے کا ریکارڈ ریونیو جمع آبنائے ہرمز صرف ایرانی انتظامات کے تحت ہی کھلے گی: باقر قالیباف

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز

Web Desk

5 May 2026

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا آغاز منفی زون میں ہوا، جہاں ہنڈرڈ انڈیکس 1000 سے زائد پوائنٹس کی نمایاں کمی کے ساتھ 1 لاکھ 62 ہزار 532 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری روز مارکیٹ 1 لاکھ 63 ہزار 948 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔ عالمی سطح پر دیکھا جائے تو ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں ملا جلا رجحان برقرار ہے۔ جہاں جنوبی کوریا، جاپان اور چین کی مارکیٹوں میں تیزی ریکارڈ کی گئی، وہی ہانگ کانگ اور تھائی لینڈ کے انڈیکس گراوٹ کا شکار رہے۔