LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
جنگ بندی کےلیے ایرانی تجاویز امریکاکو موصول، ٹرمپ آج جائزہ لیں گے ایران اورخطے کےمفادمیں جوممکن ہوا کریں گے، روسی صدر کی ایرانی وزیرخارجہ کو یقین دہانی وزیراعظم کا بڑا فیصلہ،پی ایس ایل پلے آف کے تمام میچز میں شائقین کواسٹیڈیم آنے کی اجازت قیمتی پتھروں کی برآمدات بڑھانے کے لیے 3 سینٹرز آف ایکسیلینس کے قیام کا فیصلہ اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرحِ سود میں 100 بیسز پوائنٹس کا اضافہ پاکستان اور چین کے درمیان 3 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ملٹی نیشنل جاپانی کمپنی کا ’’میڈان پاکستان‘‘ آٹوپارٹس بنانے کا اعلان اسلام آباد، راولپنڈی سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے افغانستان کی جنوبی وزیرستان میں اشتعال انگیزی، پاک فوج کی بروقت کارروائی میں پوسٹیں تباہ پاکستان کا دورہ نہایت مفید، آج پیوٹن سے ملاقات، پیشرفت کا جائزہ لیں گے: عراقچی سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا ایرانی وزیر خارجہ، روسی صدر سے ملاقات کیلئے سینٹ پیٹرزبرگ پہنچ گئے ایران کی آبنائے ہرمز کھولنے، جنگ کے خاتمے کیلئے نئی تجویز امریکا کو موصول واشنگٹن فائرنگ کا ملزم تفتیش میں تعاون نہیں کر رہا، اٹارنی جنرل بلانش پاکستان کا ایران کو تجارتی سہولت دینے کا بڑا فیصلہ، ٹرانزٹ تجارت کی اجازت

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار پوائنٹس کی حد کھو بیٹھا

Web Desk

27 April 2026

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا آغاز مایوس کن رہا، جہاں شدید مندی کے باعث سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے اور انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار کی نفسیاتی حد سے نیچے گر گیا۔کاروبار کے آغاز پر ہی مارکیٹ دباؤ کا شکار رہی اور ایک وقت میں انڈیکس میں 1300 پوائنٹس سے زائد کی گراوٹ دیکھی گئی۔ ٹریڈنگ کے اختتام پر کے ایس ای (KSE-100) انڈیکس 1174 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 1 لاکھ 69 ہزار 497 کی سطح پر بند ہوا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز مارکیٹ 1 لاکھ 70 ہزار 672 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔