پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا
Web Desk
20 July 2026
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ہفتے کے پہلے روز شدید اتار چڑھاؤ کے بعد ۱۰۰ انڈیکس مثبت زون میں بند ہونے میں کامیاب رہا۔ کاروباری دن کے آغاز پر شدید مندی دیکھی گئی اور اسٹاک ایکسچینج کا ۱۰۰ انڈیکس 2000 سے زائد پوائنٹس کی بڑی کمی کے ساتھ 173,636 پوائنٹس کی زیریں سطح پر آ گیا تھا۔ تاہم، بعد میں مارکیٹ نے زبردست ریکوری کی اور دن کے اختتام پر انڈیکس 124 پوائنٹس کے معمولی اضافے کے ساتھ 175,927 کی سطح پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ہنڈرڈ انڈیکس 175,802 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
متعلقہ عنوانات
ایرانی کرنسی نئی امریکی پابندیوں کے باعث تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
24 August 2026
سونا مسلسل تیسرے روز بھی ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر: فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 700 روپے کا اضافہ
22 August 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان
22 August 2026
وفاقی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن میں اضافہ کر دیا
21 August 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ
21 August 2026
پاکستان میں پہلا ڈی پی آر پروگرام متعارف، جدید مالیاتی نظام کی جانب اہم پیش رفت
21 August 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
21 August 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 2.5 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
20 August 2026