پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا
Web Desk
30 July 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز منفی رجحان غالب رہا، جہاں کاروبار کے آغاز پر ہی ہنڈرڈ انڈیکس میں 900 سے زائد پوائنٹس کی شدید مندی ریکارڈ کی گئی اور انڈیکس 175,110 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ دن بھر ٹریڈنگ کے دوران مارکیٹ میں مندی کا دباؤ برقرار رہا، تاہم کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس 495 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 175,547 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن بھی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھی گئی تھی جہاں انڈیکس 1,580 پوائنٹس کی نمایاں کمی کے بعد 176,042 کی سطح پر بند ہوا تھا۔
متعلقہ عنوانات
ملک میں چھوٹے کاروباروں کے قرضوں کا حجم ایک ہزار 137 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
7 October 2026
سٹیٹ بینک نے پاکستان فنانشل انکلوژن انڈیکس 2025 کے نتائج جاری
7 October 2026
عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا، برینٹ آئل 101 ڈالر فی بیرل سے متجاوز
7 October 2026
ڈیزل سستا، پٹرول کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا
7 October 2026
سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، کاروبار کا اختتام مثبت زون میں ہوا
7 October 2026
عالمی و مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی
7 October 2026
عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا، برینٹ آئل 101 ڈالر فی بیرل سے متجاوز
7 October 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
7 October 2026