اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا راج: 100 انڈیکس 830 پوائنٹس گر گیا، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے
Web Desk
27 February 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن کا اختتام منفی رجحان کے ساتھ ہوا، جہاں 100 انڈیکس 830 پوائنٹس کی کمی کے بعد 168,062 کی سطح پر بند ہوا۔ آج کے دن مارکیٹ میں شدید اتار چڑھاؤ (Volatility) دیکھا گیا اور انڈیکس 3 ہزار 568 پوائنٹس کے وسیع بینڈ میں ٹریڈ ہوا۔ اگرچہ انڈیکس نے 169,380 کی بلند ترین سطح کو چھوا، تاہم فروخت کے دباؤ کے باعث یہ 165,812 کی کم ترین سطح تک بھی گرا۔ دن بھر 25 ارب روپے سے زائد مالیت کے حصص کا کاروبار ہوا، تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ مندی کی لپیٹ میں رہی۔
متعلقہ عنوانات
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں پھر اضافہ
11 July 2026
اسٹاک مارکیٹ میں ہفتہ وار شدید مندی؛ سرمایہ کاروں کے 259 ارب روپے ڈوب گئے،
11 July 2026
پاکستان نے ایل این جی کا ایک اور سپاٹ کارگو حاصل کر لیا
11 July 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
10 July 2026
کراچی صرافہ مارکیٹ؛ عالمی منڈی میں مندی کے باعث فی تولہ سونا 1400 روپے سستا
10 July 2026
بجلی کے بریک ڈاؤن اور لوڈشیڈنگ کا خاتمہ؛ ترسیلی نظام کو جدید بنانے کے لیے ورلڈ بینک کی 37 کروڑ 59 لاکھ ڈالرز کی منظوری
10 July 2026
پنجاب بھر میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر ٹیکس کٹوتی کا نیا اور آسان نظام لاگو
10 July 2026
زرمبادلہ ذخائر میں بڑا اضافہ، 5 سال بعد 24 ارب ڈالر کی سطح کو چھولیا
10 July 2026