سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس میں 1778 پوائنٹس کی کمی
Web Desk
8 May 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا رجحان منفی رہا، جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز آغاز ہی سے انڈیکس دباؤ کا شکار رہا اور ایک وقت میں 1327 پوائنٹس تک گر گیا۔ ٹریڈنگ کے اختتام پر 100 انڈیکس مجموعی طور پر 1778 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 1 لاکھ 71 ہزار 115 کی سطح پر بند ہوا۔ یہ مندی ایک ایسے وقت میں آئی ہے جب گزشتہ روز مارکیٹ میں 1189 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا تھا۔ عالمی سطح پر بھی صورتحال مختلف نہ تھی اور جاپان، چین سمیت تمام بڑی ایشیائی مارکیٹوں میں گراوٹ ریکارڈ کی گئی۔
متعلقہ عنوانات
سونے کی قیمتوں میں زبردست اچھال: کراچی میں فی تولہ سونا 3600 روپے مہنگا، نیا ریکارڈ قائم
9 July 2026
بہتر کارکردگی سے میری ٹائم سیکٹر میں پاکستان کا درجہ 30 فیصد بلند ہوا: افتخار احمد راؤ
9 July 2026
ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ: مالی سال 26ء میں سمندر پار پاکستانیوں نے 41.6 ارب ڈالر وطن بھیج دیے
9 July 2026
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا چھوٹے کاروبار کی فنانسنگ ڈیڑھ کھرب تک بڑھانے کا ہدف
9 July 2026
امریکا کی جانب سے پابندیوں میں چھوٹ ختم، ایران کا 6 کروڑ 30 لاکھ بیرل خام تیل سمندر میں پھنس گیا
9 July 2026
مشرق وسطیٰ میں دوبارہ کشیدگی، سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی
8 July 2026
کراچی صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں کو بریک؛ فی تولہ 4700 روپے کی بڑی کمی
8 July 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران شدید مندی کا رجحان
8 July 2026