سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا
Web Desk
5 May 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا آغاز مندی کے ساتھ ہوا جہاں ایک موقع پر انڈیکس 1000 سے زائد پوائنٹس گر کر 1 لاکھ 62 ہزار 532 کی سطح پر آگیا تھا۔ تاہم، دن کے اختتام تک مارکیٹ سنبھل گئی اور ہنڈرڈ انڈیکس 793 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 64 ہزار 742 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ گزشتہ کاروباری روز انڈیکس 1 لاکھ 63 ہزار 948 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ عالمی سطح پر بھی ایشیائی مارکیٹس میں ملا جلا رجحان رہا، جہاں جاپان اور جنوبی کوریا میں تیزی جبکہ ہانگ کانگ اور تھائی لینڈ میں مندی ریکارڈ کی گئی۔
متعلقہ عنوانات
سونے کی قیمتوں میں زبردست اچھال: کراچی میں فی تولہ سونا 3600 روپے مہنگا، نیا ریکارڈ قائم
9 July 2026
بہتر کارکردگی سے میری ٹائم سیکٹر میں پاکستان کا درجہ 30 فیصد بلند ہوا: افتخار احمد راؤ
9 July 2026
ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ: مالی سال 26ء میں سمندر پار پاکستانیوں نے 41.6 ارب ڈالر وطن بھیج دیے
9 July 2026
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا چھوٹے کاروبار کی فنانسنگ ڈیڑھ کھرب تک بڑھانے کا ہدف
9 July 2026
امریکا کی جانب سے پابندیوں میں چھوٹ ختم، ایران کا 6 کروڑ 30 لاکھ بیرل خام تیل سمندر میں پھنس گیا
9 July 2026
مشرق وسطیٰ میں دوبارہ کشیدگی، سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی
8 July 2026
کراچی صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں کو بریک؛ فی تولہ 4700 روپے کی بڑی کمی
8 July 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران شدید مندی کا رجحان
8 July 2026