پی ایس بی کا مالی بے ضابطگیوں پر بڑا ایکشن، سخت پابندی لگا دی
Web Desk
26 December 2025
پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے مالی بے ضابطگیوں پر کارروائی کرتے ہوئے پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے 6 عہدیداران پر پابندی لگا دی ہے۔ یہ اقدام گرانٹس کے استعمال کی مکمل تفصیلات اور ریکارڈ جمع نہ کرانے پر کیا گیا۔ مالی سال 2022-23 میں 32 ملین روپے اور 2023-24 میں 33 ملین روپے کی گرانٹس دی گئی تھیں۔ پابندی کے بعد متاثرہ افراد قومی یا بین الاقوامی کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔
متعلقہ عنوانات
وزارتِ خارجہ اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے اشتراک سے گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد
22 November 2026
سلطان اذلان شاہ ہاکی، پاکستان کی لگاتار دوسری فتح
22 November 2026
جوش ہیزل ووڈ نے پیٹ کمنز کو کپتانی سے ہٹانے پر ٹیم چھوڑنے کا عندیہ دے دیا
21 November 2026
سری لنکا کرکٹ ٹیم کے آل فارمیٹ دورہ پاکستان کے اختتام پر مہمان ٹیم کے اعزاز میں پُروقار عشائیہ
21 November 2026
پی سی بی نے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا
21 November 2026
محمد عباس رواں سال ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے
21 November 2026
آئی ایل ٹی 20 کا پانچواں سیزن کل سے شروع، بابراعظم اور شاداب خان مرکز نگاہ
20 November 2026
پاکستان نے حیران تو نہیں کیا لیکن ان کی بولنگ اچھی رہی، کوشال مینڈس
20 November 2026