معروف ریسٹورنٹ نے ڈیلیوری رائیڈرز کو لفٹ کے استعمال سے روک دیا
Web Desk
11 December 2025
بھارت میں معروف ریسٹورنٹ نے ڈیلیوری رائیڈرز کو لفٹ استعمال کرنے سے روکنے کے بعد اقدام پر معافی مانگ لی۔
بنگلورو کے ریسٹورنٹ کے آؤٹ لیٹ پر ڈیلیوری بوائز کو لفٹ استعمال کرنے سے روکنے والے نوٹس کے بعد عوامی معافی نامہ جاری کیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر ردعمل کو جنم دیا ہے۔ریڈٹ صارف نے میگھنا فوڈز آؤٹ لیٹ کی لفٹ کے قریب چسپاں نوٹس کی تصویر شیئر کی جس میں لکھا تھا کہ ’ڈیلیوری بوائز کو لفٹ میں جانے کی اجازت نہیں ہے، براہ کرم سیڑھیاں استعمال کریں۔‘ایک صارف نے کہا کہ “ان لوگوں پر پابندی لگانے کا تصور کریں جو آپ کے کاروبار کو چلاتے رہتے ہیں۔بعدازاں غلطی کا احساس ہونے پر میگھنا فوڈز نے انسٹاگرام پر کیپشن کے ساتھ ایک بیان جاری کیا جس میں لکھا گیا کہ ہم اپنے ڈیلیوری پارٹنرز سے مخلصانہ معافی مانگتے ہی، ہم سیکھ رہے ہیں، بہتر کر رہے ہیں اور مزید احتیاط کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
102 سالہ سابق فوجی سے وعدہ نبھانے کے لیے شہزادہ ہیری نے طیارے سے چھلانگ لگادی
29 September 2026
ویران جزیرے پر 34 سال بعد بچے کی پیدائش
28 September 2026
دو چینی پانڈا 10 سالہ قیام کے لیے امریکا روانہ، چین کی ’پانڈا ڈپلومیسی‘ کیا ہے؟
28 September 2026
برطانیہ: فائر فائٹر نے سابقہ محبوبہ سے رقم واپس لینے کے لیے چیٹ جی پی ٹی سے مدد لے لی
27 September 2026
امریکی خاتون کیلسو دنیا کی سب سے پستہ قد فائر فائٹر بن گئیں، گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم
27 September 2026
78 سالہ سکاٹش خاتون کا فورٹ نائٹ سٹریمنگ میں عالمی ریکارڈ
26 September 2026
چینی سبزی فروش کا گاہکوں کو متوجہ کرنے کیلئے میک اَپ، ویڈیو وائرل
26 September 2026
دنیا کے قدیم ترین 3 ہزار 400 سال پرانے امن معاہدے کا نیا ٹکڑا دریافت
25 September 2026