LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایرانی ردعمل فوری اور تکلیف دہ ہوگا: باقر قالیباف کا امریکا کو تنبیہ ایران کی بحری ناکہ بندی، امریکی فوج نے 92 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 4 افراد جاں بحق، 20 زخمی پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کی فلسطینیوں کو جبری بے دخل کرنے کی مذمت پاکستان خطے میں پائیدار امن و استحکام کا خواہاں ہے، یوسف رضا گیلانی اسحاق ڈار کا ناروے کے ہم منصب ایسپن بارتھ ایدے سے ٹیلی فونک رابطہ پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیتوں کا سفر، آپریشن دوارکا سے معرکۂ حق تک پاسدارانِ انقلاب کا آبنائے ہرمز میں امریکی آبدوز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ مزار قائد پر گارڈ تبدیلی کی پروقار تقریب، پاک فضائیہ نے فرائض سنبھال لیے خلیج میں امریکی فوجی اڈے برقرار رکھنا قابلِ عمل نہیں رہا: جنرل ڈیوڈ پیٹریاس روس اور یوکرین کے درمیان فضائی حملوں میں مختصر وقفے پر اتفاق پاسداران انقلاب کا امریکی بحری جہازوں اور 3 آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو شہیدوں کے شہر لاڑکانہ آمد پر خوش آمدید، بلاول بھٹو 6 ستمبر کا دن یاد دلاتا ہے کہ قوم متحد ہو تو کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی: صدر زرداری

ایک ہی نمبر سے 6 سال لاٹری کھیلنے والی خاتون ڈیڑھ لاکھ ڈالر جیت گئی

Web Desk

12 November 2025

باربرا منفرڈ نے نارتھ کیرولائنا ایجوکیشن لاٹری کے حکام کو بتایا کہ انہوں نے چھ سال قبل ’کیش 5‘ لاٹری کے لیے ایک مخصوص نمبروں کا سیٹ منتخب کیا تھا، جسے وہ ہر ڈرا میں استعمال کرتی رہیں، یہ ان کی بہن کے مشورے پر تھا، میری بہن نے کہا تھا انہی نمبروں پر کھیلتی رہو، ایک دن تم ضرور جیتو گی۔
باربرا کی بہن کی پیش گوئی اس وقت سچ ثابت ہوگئی جب لکی سٹاپ نامی اسٹور سے خریدا گیا ایک ڈالر کا ٹکٹ ایک لاکھ 54 ہزار 168 ڈالر کے جیک پاٹ کا حق دار ٹھہرا۔
باربرا منفرڈ نے بتایا کہ جب انہوں نے جیتنے والے نمبر چیک کیے تو وہ خوشی سے چیخ اٹھیں، وہ خوشی اور حیرت کے ملے جلے جذبات سے بے قابو ہو گئیں، میں لاؤنج میں بیٹھی رو رہی تھی، یقین نہیں آ رہا تھا کہ واقعی میں جیت گئی ہوں