ملک میں پیٹرول کے صرف 10 سے 14 روز کے ذخائر موجود ہیں،عبدالسمیع خان
Web Desk
5 March 2026
چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز عبد سمع خان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ملک میں پیٹرول کی طلب میں اچانک اضافہ ہوگیا ہے جس کے باعث مختلف پیٹرول پمپس پر قلت دیکھی جا رہی ہے۔
عبدالسمیع خان نے حکومت کو تجویز دی کہ پیٹرولیم لیوی اور ٹیکسز ختم کیے جائیں اور پیٹرول کی قیمت میں مزید اضافہ نہ کیا جائے، کیونکہ اس سے خاص طور پر موٹر سائیکل سوار طبقہ شدید متاثر ہوگا۔انہوں نے الزام عائد کیا کہ حکومت پیٹرولیم ذخائر کی وافر موجودگی پر جھوٹ بول رہی ہے اور ڈیلرز کو ایوریج سیل سے 50 فیصد کم پیٹرول فراہم کیا جا رہا ہے۔اس موقع پر آئی جی سندھ کو ہدایت دی گئی کہ وہ پیٹرول پمپس کی سیکیورٹی یقینی بنائیں کیونکہ لوگ بڑی مقدار میں پیٹرول خرید رہے ہیں، جس سے مارکیٹ میں عدم توازن پیدا ہو رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں پھر اضافہ
11 July 2026
اسٹاک مارکیٹ میں ہفتہ وار شدید مندی؛ سرمایہ کاروں کے 259 ارب روپے ڈوب گئے،
11 July 2026
پاکستان نے ایل این جی کا ایک اور سپاٹ کارگو حاصل کر لیا
11 July 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
10 July 2026
کراچی صرافہ مارکیٹ؛ عالمی منڈی میں مندی کے باعث فی تولہ سونا 1400 روپے سستا
10 July 2026
بجلی کے بریک ڈاؤن اور لوڈشیڈنگ کا خاتمہ؛ ترسیلی نظام کو جدید بنانے کے لیے ورلڈ بینک کی 37 کروڑ 59 لاکھ ڈالرز کی منظوری
10 July 2026
پنجاب بھر میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر ٹیکس کٹوتی کا نیا اور آسان نظام لاگو
10 July 2026
زرمبادلہ ذخائر میں بڑا اضافہ، 5 سال بعد 24 ارب ڈالر کی سطح کو چھولیا
10 July 2026