LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں: ناصر حسین شاہ دشمن فوجی جنگ کے بجائے معاشی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے، باقر قالیباف صوبوں کے قیام کیلئے دسمبر کے آخر یا جنوری میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے: حذیفہ رحمان لیبیا کے شہر بن غازی میں روسی بحری جنگی جہاز پر ڈرون حملہ، متعدد افراد زخمی بھارت سے آنے والے 2 ہزار 339 سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے مریم اورنگزیب نے وزیراعلی ٰ پنجاب کو سپر سی ایم قرار دے دیا تیاریاں مکمل، 24 نومبر کو راولپنڈی میں مریم نواز کا تاریخی استقبال ہوگا: حنیف عباسی

پاکستان سپر لیگ 12 کی تاریخوں کا اعلان، 18 مارچ سے میلہ سجے گا

Web Desk

8 October 2026

پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) نے پاکستان سپر لیگ (PSL) کے 12ویں ایڈیشن کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل 12 کا انعقاد 18 مارچ سے 2 مئی 2027ء تک کیا جائے گا، جس میں مسلسل دوسری بار 8 فرنچائزز کی ٹیمیں ٹائٹل کے لیے مدمقابل ہوں گی۔ ونڈو کو یکم ستمبر کو لندن میں منعقدہ پی ایس ایل گورننگ کونسل اور تمام 8 فرنچائزز کے مالکان کے ساتھ تفصیلی مشاورت کے بعد حتمی شکل دی گئی ہے۔

یاد رہے کہ پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن میں پہلی بار پلیئر ڈرافٹ کے بجائے ‘پلیئر آکشن’ (Player Auction) کا طریقہ کار متعارف کرایا گیا تھا، جس کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگزمین کو 5 وکٹوں سے ہرا کر 9 سال بعد ٹرافی اپنے نام کی تھی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور سی ای او سلمان نصیر نے کہا ہے کہ پی ایس ایل 11 کی تاریخی کامیابی، ریکارڈ تماشائیوں اور برانڈ ویلیو کو مدنظر رکھتے ہوئے پی ایس ایل 12 کو مزید شاندار بنانے کے لیے تمام تر تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ بورڈ کے مطابق پلیئر سائننگز، ڈرافٹ/آکشن، وینیوز اور میچ شیڈول کا اعلان جلد کیا جائے گا۔