ادارۂ شماریات کی مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری
Web Desk
3 April 2026
اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ کے مطابق، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مجموعی طور پر 15 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ رپورٹ میں سب سے تشویشناک پہلو ایل پی جی (LPG) کی قیمت میں 13.28 فیصد کا یکمشت اضافہ ہے، جس سے گھریلو صارفین کے باورچی خانے کے اخراجات مزید بڑھ گئے ہیں۔
خوراک کے شعبے میں انڈوں کی قیمت میں 2.23 فیصد اور مرغی کے گوشت میں 2.13 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اسی طرح دال ماش، مٹن، دودھ، دہی اور بیف کی قیمتیں بھی اوپر گئی ہیں۔ تاہم، عوام کے لیے کچھ ریلیف سبزیوں کی صورت میں سامنے آیا ہے جہاں ٹماٹر کی قیمت میں 6.03 فیصد اور لہسن میں 3.38 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 25 فیصد اضافے کے بعد آنے والے ہفتوں میں ان اشیاء کی قیمتوں میں دوبارہ اضافے کا خدشہ ہے۔
متعلقہ عنوانات
مفتی تقی عثمانی کا بڑا فیصلہ؛ بٹ کوائن اور یو ایس ڈی ٹی سمیت تمام کرپٹو کرنسیز شریعت کی رو سے ‘حرام’ قرار،
9 July 2026
معاشی محاذ پر بڑی کامیابی؛ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں پونے 2 ارب ڈالر سے زائد کا بڑا اضافہ
9 July 2026
سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈٰیکس منفی زون میں بند ہوا
9 July 2026
سونے کی قیمتوں میں زبردست اچھال: کراچی میں فی تولہ سونا 3600 روپے مہنگا، نیا ریکارڈ قائم
9 July 2026
بہتر کارکردگی سے میری ٹائم سیکٹر میں پاکستان کا درجہ 30 فیصد بلند ہوا: افتخار احمد راؤ
9 July 2026
ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ: مالی سال 26ء میں سمندر پار پاکستانیوں نے 41.6 ارب ڈالر وطن بھیج دیے
9 July 2026
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا چھوٹے کاروبار کی فنانسنگ ڈیڑھ کھرب تک بڑھانے کا ہدف
9 July 2026
امریکا کی جانب سے پابندیوں میں چھوٹ ختم، ایران کا 6 کروڑ 30 لاکھ بیرل خام تیل سمندر میں پھنس گیا
9 July 2026