راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی پچ دوسری اننگز میں زیادہ بہتر نظر آئی: پوون رتنائیکے
Web Desk
23 October 2026
انگلینڈ کے خلاف تاریخی فتح کے ہیرو اور سری لنکا کے ابھرتے ہوئے بیٹر پوون رتنائیکے کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی وکٹ دوسری اننگز میں بیٹنگ کے لیے مزید بہتر ہو گئی تھی، جس کا ان کی ٹیم نے بھرپور فائدہ اٹھایا۔
میچ کے اختتام پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے پوون رتنائیکے نے کہا کہ سری لنکن بیٹرز نے بغیر کسی دباؤ کے صرف مثبت انداز اور مثبت سوچ کے ساتھ بیٹنگ کی۔ انہوں نے بتایا کہ راولپنڈی کی پچ ون ڈے کرکٹ کے لیے انتہائی مناسب تھی اور ان کی ٹیم نے کسی غیر معمولی حکمت عملی کے بجائے معمول کے مطابق ہدف کا تعاقب کیا۔
سری لنکن بیٹر نے مزید کہا کہ انگلینڈ کے خلاف اتنا بڑا اور تاریخی ہدف کامیابی سے حاصل کرنے پر پوری سری لنکن کرکٹ ٹیم بے حد خوش اور پرعزم ہے۔
متعلقہ عنوانات
رائزنگ سٹارز ایشیاکپ: پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 48 رنز سے شکست دیدی
22 November 2026
صائم ایوب کا کرکٹ سے عارضی وقفہ لینے کا فیصلہ، پی سی بی سے درخواست
22 November 2026
ویمنز ایمرجنگ نیشز ٹرافی: پاکستان کی سکاٹ لینڈ کیخلاف شاندار کامیابی
22 November 2026
دورہ پاکستان کے اختتام پر سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
22 November 2026
وزارتِ خارجہ اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے اشتراک سے گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد
22 November 2026
سلطان اذلان شاہ ہاکی، پاکستان کی لگاتار دوسری فتح
22 November 2026
جوش ہیزل ووڈ نے پیٹ کمنز کو کپتانی سے ہٹانے پر ٹیم چھوڑنے کا عندیہ دے دیا
21 November 2026
سری لنکا کرکٹ ٹیم کے آل فارمیٹ دورہ پاکستان کے اختتام پر مہمان ٹیم کے اعزاز میں پُروقار عشائیہ
21 November 2026