LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا اور اسرائیل کو جنگی جرائم کی سزا اور ہرجانہ ادا کرنا ہوگا: سربراہ ایرانی عدلیہ بنوں: پولیس نے 40 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی، سروں کی قیمت مقرر پاکستان ہاکی کی بہتری کیلیے غیر ملکی کوچز نے کام شروع کر دیا غیر ملکی خواتین سے جنسی زیادتی اور اغوا کا کیس: ملزمان کا مزید 5 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور بہامس میں طیارہ گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک یوکرین کا 28 روسی سمندری جہازوں پر حملہ، ماسکو نے سمندری راستہ بند کردیا سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج پھر قیمت بڑھ گئی سپریم کورٹ کا تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے واقعات کی روک تھام کےلیے اہم فیصلہ جاری ایس ای سی پی کا انقلابی قدم؛ اب IBAN کے ذریعے ڈیجیٹل ’کے وائی سی‘ ہوگی، نادرا کے بلاک شناختی کارڈز پر انویسٹمنٹ اکاؤنٹس بھی فوری بلاک کرنے کا فیصلہ پاک امریکہ تجارتی معاہدے پر واشنگٹن میں اہم پیش رفت؛ مذاکرات مثبت رہے، اختلافات کم کرنے پر اتفاق سمندری طوفان باوی سے کئی ممالک کو خطرہ، فلپائن میں کم از کم 15 افراد ہلاک حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا امریکی قونصل خانے کے وفد کا ای پی اے لاہور کا دورہ، سموگ کنٹرول اقدامات کو سراہا آئی ایم ایف اگلے 14 ماہ میں پاکستان کو مزید 3.6 ارب ڈالر قرض دے گا پاکستان کا محلِ وقوع ایک اثاثہ، معاشی فوائد حاصل کر سکتا ہے: اسحاق ڈار

عالمی مارکیٹ میں پام آئل مہنگا، مقامی گھی اور تیل کے نرخ بڑھنے کا خدشہ

Web Desk

9 March 2026


عالمی مارکیٹ میں خام پام آئل کی قیمتوں میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے، جس کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی پڑ سکتے ہیں۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق گزشتہ دس دنوں میں پام آئل کے نرخ میں 75 ڈالر فی ٹن اضافہ ہوا ہے اور اب یہ 1,100 ڈالر فی ٹن تک پہنچ گئے ہیں، جبکہ 26 فروری کو پام آئل کا نرخ 1,025 ڈالر فی ٹن تھا۔ فیوچر ٹریڈنگ میں بھی مسلسل تیزی کا رحجان جاری ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس اضافے کے باعث مقامی سطح پر خوردنی گھی اور تیل کے نرخ 20 سے 30 روپے فی کلو تک بڑھنے کا خدشہ ہے۔ پاکستان اپنی پام آئل کی تقریباً 70 سے 80 فیصد ضرورت درآمد پر پورا کرتا ہے، اس لیے عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافہ براہِ راست مقامی صارفین پر اثر ڈال سکتا ہے۔