قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کےلیے کولمبوپہنچ گئی
Web Desk
2 February 2026
قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے لیے سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو پہنچ گئی۔پاکستان ٹیم کل آرام کرے گی جبکہ 4 فروری کو پاکستان اور آئر لینڈ کے مابین وارم اپ میچ کھیلا جائےگا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 7 فروری سے 8 مارچ تک بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائےگا۔
پاکستان گروپ اے میں شامل ہیں جس میں بھارت کے علاوہ نمیبیا، نیدرلینڈزاور امریکابھی ہیں۔پاکستان ورلڈکپ میں اپنے سفرکا آغاز 7 فروری سے نیدرلینڈز کے خلاف میچ سے کرےگی جب کہ اس کا دوسراٹاکرا 10 فروری کو امریکا کے خلاف میچ سے ہے۔قومی ٹیم کا 15 فروری کو بھارت کے خلاف میچ شیڈول تھا، تاہم اب حکومتی اعلان کے بعد پاکستانی ٹیم یہ میچ نہیں کھیلےگی۔ پاکستان کا گروپ میں آخری میچ 18فروری کو نمیبیاکے خلاف شیڈول ہے۔
متعلقہ عنوانات
رائزنگ سٹارز ایشیاکپ: پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 48 رنز سے شکست دیدی
22 November 2026
صائم ایوب کا کرکٹ سے عارضی وقفہ لینے کا فیصلہ، پی سی بی سے درخواست
22 November 2026
ویمنز ایمرجنگ نیشز ٹرافی: پاکستان کی سکاٹ لینڈ کیخلاف شاندار کامیابی
22 November 2026
دورہ پاکستان کے اختتام پر سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
22 November 2026
وزارتِ خارجہ اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے اشتراک سے گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد
22 November 2026
سلطان اذلان شاہ ہاکی، پاکستان کی لگاتار دوسری فتح
22 November 2026
جوش ہیزل ووڈ نے پیٹ کمنز کو کپتانی سے ہٹانے پر ٹیم چھوڑنے کا عندیہ دے دیا
21 November 2026
سری لنکا کرکٹ ٹیم کے آل فارمیٹ دورہ پاکستان کے اختتام پر مہمان ٹیم کے اعزاز میں پُروقار عشائیہ
21 November 2026