LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
افغانستان سے ملکر دہشتگرد حملہ آور ہوتے ہیں، خاتمے تک جنگ جاری رہے گی: شہباز شریف نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر شریک بھارت سندھ طاس معاہدہ بحال کرے، پانی کو بطور ہتھیار بنانا قوانین کی خلاف ورزی ہے: اسحاق ڈار ظہران ممدانی کا ارجنٹینا و مصر کے میچ میں متنازع فیصلوں پر ردِعمل ستھرا پنجاب پراجیکٹ: مالی بد عنوانی اور ورکرز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی متعدد شکایات لاہور اور کراچی میں امریکی قونصل خانے بحال، ویزا سروسز کا آغاز یورپی یونین پاکستان کا مضبوط تجارتی شراکت دار ہے: اسحاق ڈار بہتر کارکردگی سے میری ٹائم سیکٹر میں پاکستان کا درجہ 30 فیصد بلند ہوا: افتخار احمد راؤ وزیراعظم سے کروشین وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق حکومتِ پنجاب اور امریکن قونصلیٹ لاہور کا کلچر کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا اہم اجلاس، اقتصادی سفارت کاری اور فعال خارجہ پالیسی کو وقت کی ضرورت قرار دے دیا ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ: مالی سال 26ء میں سمندر پار پاکستانیوں نے 41.6 ارب ڈالر وطن بھیج دیے حکومت کا رواں مالی سال سے ہائبرڈ سکوک بانڈز کے اجرا کا فیصلہ محکمہ ایکسائز کا 25 ارب 43 کروڑ روپے کا ریکارڈ ریونیو جمع آبنائے ہرمز صرف ایرانی انتظامات کے تحت ہی کھلے گی: باقر قالیباف

8 کروڑ لیٹر ڈیزل کے ساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کر گیا

Web Desk

1 May 2026

پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کا تیل بردار جہاز ‘خیرپور’ امریکی ناکہ بندی اور سخت نگرانی کے باوجود آبنائے ہرمز کو کامیابی سے پار کرنے کے بعد خلیجِ عمان میں داخل ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے پاکستانی جہاز کو خصوصی اجازت دیتے ہوئے گزرنے کا راستہ فراہم کیا۔ یہ جہاز کویت کی بندرگاہ سے 8 کروڑ لیٹر ڈیزل لے کر پاکستان کے لیے روانہ ہوا تھا اور اگلے دو سے تین روز میں کراچی بندرگاہ پہنچ جائے گا۔ اوگرا (OGRA) حکام کا کہنا ہے کہ اس بڑے کارگو کی آمد سے ملک میں ایندھن کے ذخائر میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا اور توانائی کی صورتحال مستحکم ہوگی۔