پاکستانی فلم ’’میرا لیاری‘‘ کی اداکارہ دنانیر مبین نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا
Web Desk
13 November 2026
روس کے دارالحکومت ماسکو میں منعقدہ دوسرے بین الاقوامی یوریشیائی فلم ایوارڈز ’’ڈائمنڈ بٹر فلائی‘‘ (Diamond Butterfly) میں پاکستانی فلم ’’میرا لیاری‘‘ کی باصلاحیت اداکارہ دنانیر مبین نے بہترین اداکارہ کا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔
پاکستانی اداکارہ دنانیر مبین کو یہ prestigous ایوارڈ فلم ’’میرا لیاری‘‘ میں ان کی جاندار اور متاثر کن اداکاری پر دیا گیا۔ ڈائمنڈ بٹر فلائی فلم ایوارڈز کی دوسری سالانہ تقریب میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی نمایاں فلموں اور فنکاروں کو اعزازات سے نوازا گیا، جن میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی فلم ’’میرا لیاری‘‘ بھی شامل تھی۔
واضح رہے کہ رواں سال ان بین الاقوامی فلم ایوارڈز کے لیے پاکستان کی دو فلموں ’’میرا لیاری‘‘ اور ’’ویلکم ٹو پنجاب‘‘ کو نامزد کیا گیا تھا۔ ماسکو میں منعقدہ اس رنگا رنگ تقریب میں دنانیر مبین کی بہترین اداکارہ کے طور پر کامیابی کو پاکستانی فلم انڈسٹری اور شوبز حلقوں کے لیے ایک بڑا اور اہم بین الاقوامی اعزاز قرار دیا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ورلڈ کلچر فیسٹیول میں ہر ثقافت موجود، آرٹس کونسل کراچی گلدستہ بن گیا: آئی جی سندھ
13 November 2026
ماسکو میں ڈائمنڈ بٹر فلائی فلم ایوارڈز، روسی فلم ’’اگست‘‘ نے 10 لاکھ ڈالر کا اعزاز جیت لیا
13 November 2026
رونالڈو کا فٹبال کے بعد ٹی وی انڈسٹری میں قدم، پہلی سیریز کی پروڈکشن شروع
13 November 2026
شارجہ کتاب میلے میں عمان کا روایتی ’’رزفہ‘‘ رقص، خصوصی نظم پیش
12 November 2026
کراچی میں تیسرے ورلڈ کلچرل فیسٹیول کے تحت بین الاقوامی آرٹ نمائش کا افتتاح
12 November 2026
قرآنی آیت کندہ ہار پہننے پر بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور اور اسٹائلسٹ کو قانونی نوٹس جاری
12 November 2026
وہاج علی کے سر پر شہرت سوار نہیں ہوئی، آج بھی پہلے جیسے عاجز ہیں: امر خان
12 November 2026
ثانیہ مرزا نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق قیاس آرائیوں پر خاموشی توڑ دی
12 November 2026