LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران جنگ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان ثابت ہوئی، برطانوی اخبار پرشین گلف سٹریٹ اتھارٹی کا ایرانی ضوابط توڑنے والے بحری جہازوں کو انتباہ گنی میں لینڈ فل سائٹ پر مٹی کا تودہ گرنے سے 30 افراد ہلاک جنگ کے دوران انتخابات سے یوکرین تباہ، عوام تقسیم ہو جائے گی: زیلنسکی غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے جاری، 4 سالہ بچے سمیت 2 افراد شہید، 7 زخمی ترکیہ کے ساتھ جنگ کی کوششیں، اسرائیلی اخبار کی نیتن یاہو پر تنقید چین کے 2 بحری جہاز آبنائے ہرمز کے ایرانی علاقے میں داخل ہو گئے ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران ایران کیخلاف امریکی جنگ کے اخراجات یومیہ 5 ارب ڈالر تک جا پہنچے ایران آئندہ 50 برسوں کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کی تیاری کر رہا ہے، جنرل ابن الرضا دفاعی صنعت جدید ہتھیاروں کے نظام اور فوجی سازوسامان تیار کر رہی ہے، ایرانی وزارت دفاع امریکا کا ایران پر نیا معاشی دباؤ فوجی محاذ پر ناکامی کا بالواسطہ اعتراف ہے، پاسداران انقلاب ’’منجمد خارجہ پالیسی، منجمد معیشت کو جنم دیتی ہے‘‘، ایرانی سپیکر کا امریکی پالیسی پر طنزیہ وار صدر مملکت سے سعودی سفیر کی الوداعی ملاقات، عوامی محبت و تعاون پر اظہار تشکر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد مندی، انڈیکس میں 2690 پوائنٹس کی کمی

Web Desk

23 July 2026

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز شروعاتی تیزی کے بعد اچانک مندی چھا گئی، جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ دن کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس 800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے 1,75,237 (ایک لاکھ 75 ہزار 237) کی سطح پر پہنچ گیا تھا، تاہم ٹریڈنگ کے دوران پرافٹ ٹیکنگ اور فروخت کے شدید دباؤ کی وجہ سے انڈیکس 2,690 پوائنٹس کی بڑی کمی کے ساتھ 1,71,739 کی سطح پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ اس سے گزشتہ کاروباری روز بھی ہنڈرڈ انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی سے 1,74,429 کی سطح پر بند ہوا تھا، اور مسلسل دوسرے روز کی اس مندی نے مارکیٹ پر منفی اثرات ڈالے ہیں۔