پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی؛ 100 انڈیکس 954 پوائنٹس اضافے کے ساتھ بند
Web Desk
4 May 2026
کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا اختتام مثبت رہا، جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس 954 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 163,948 کی سطح پر بند ہوا۔ دن بھر کے دوران انڈیکس نے 167,245 پوائنٹس کی بلند ترین اور 163,417 پوائنٹس کی کم ترین سطح کو چھوا۔ مارکیٹ میں آج مجموعی طور پر 69 کروڑ 67 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے، جن کی مالیت 34 ارب 91 کروڑ روپے ریکارڈ کی گئی۔ مجموعی طور پر 560 کمپنیوں نے کاروبار میں حصہ لیا، جن میں سے 295 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 151 کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی۔
متعلقہ عنوانات
میری لینڈ میں عالمی سرمایہ کاری کانفرنس؛ 16 رکنی پاکستانی وفد کی شرکت
4 May 2026
کراچی: سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ سونا فی تولہ 3800 روپے سستا ہو گیا
4 May 2026
پی آئی اے کی نجکاری؛ عارف حبیب کنسورشیم 25 مئی تک انتظامی کنٹرول سنبھالے گا، 180 ارب روپے کی ٹرانزیکشن کا اعلان
4 May 2026
پی آئی اے کا مسافروں کے لیے بڑا ریلیف؛ ریاض اور دمام کے ٹکٹس پر 40 فیصد رعایت کا اعلان
4 May 2026
اوپیک کا تیل پیداوار میں یومیہ ایک لاکھ 88 ہزار بیرل پیداوار ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ
4 May 2026
کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی
4 May 2026
امریکی فضائی کمپنی اسپرٹ ایئرلائنز مالی بحران کے باعث بند، تمام پروازیں منسوخ
3 May 2026
اوپیک پلس کے 7 ارکان کا جون سے تیل پیداوار میں اضافے کا اعلان
3 May 2026