LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بانی پی ٹی آئی کوئی ڈیل نہیں کرتے، تین سال قید کاٹ لی، بیرسٹر گوہر چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی عائد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ایران پر نئی پابندیوں سے قبل عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کیلئے طبی سہولیات کا مطالبہ خلا سے زمین کا سحر انگیز منظر، خلاباز نے رقص کرتی سبز روشنیاں شیئر کردیں ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام؛ پروفیسر ڈاکٹر ہما بقائی کی طلبہ کیساتھ نشست محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان پنجاب میں موسمِ گرما کی تعطیلات ختم، تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ایران جنگ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان ثابت ہوئی، برطانوی اخبار پرشین گلف سٹریٹ اتھارٹی کا ایرانی ضوابط توڑنے والے بحری جہازوں کو انتباہ گنی میں لینڈ فل سائٹ پر مٹی کا تودہ گرنے سے 30 افراد ہلاک جنگ کے دوران انتخابات سے یوکرین تباہ، عوام تقسیم ہو جائے گی: زیلنسکی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ 100 انڈیکس 470 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 184521 پر بند، 55 ارب سے زائد کا کاروبار

Web Desk

2 July 2026

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروباری ہفتے کا اختتام زبردست تیزی کے ساتھ ہوا، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس 470 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 184521 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے دوران انڈیکس نے 185890 پوائنٹس کی بلند ترین اور 184214 پوائنٹس کی کم ترین سطح کو چھوا۔ دن بھر بازارِ حصص میں سرمایہ کاروں کی گہری دلچسپی دیکھی گئی، جس کے باعث 55 ارب 79 کروڑ روپے مالیت کے 99 کروڑ 48 لاکھ شیئرز کے سودے مارکیٹ کا حصہ بنے۔ مارکیٹ میں مجموعی طور پر 563 کمپنیوں کے شیئرز کا کاروبار ہوا، جن میں سے 256 کمپنیوں کی قیمتوں میں اضافہ، 217 میں کمی جبکہ دیگر کی قیمتیں مستحکم رہیں۔