LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
افغانستان سے ملکر دہشتگرد حملہ آور ہوتے ہیں، خاتمے تک جنگ جاری رہے گی: شہباز شریف نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر شریک بھارت سندھ طاس معاہدہ بحال کرے، پانی کو بطور ہتھیار بنانا قوانین کی خلاف ورزی ہے: اسحاق ڈار ظہران ممدانی کا ارجنٹینا و مصر کے میچ میں متنازع فیصلوں پر ردِعمل ستھرا پنجاب پراجیکٹ: مالی بد عنوانی اور ورکرز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی متعدد شکایات لاہور اور کراچی میں امریکی قونصل خانے بحال، ویزا سروسز کا آغاز یورپی یونین پاکستان کا مضبوط تجارتی شراکت دار ہے: اسحاق ڈار بہتر کارکردگی سے میری ٹائم سیکٹر میں پاکستان کا درجہ 30 فیصد بلند ہوا: افتخار احمد راؤ وزیراعظم سے کروشین وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق حکومتِ پنجاب اور امریکن قونصلیٹ لاہور کا کلچر کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا اہم اجلاس، اقتصادی سفارت کاری اور فعال خارجہ پالیسی کو وقت کی ضرورت قرار دے دیا ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ: مالی سال 26ء میں سمندر پار پاکستانیوں نے 41.6 ارب ڈالر وطن بھیج دیے حکومت کا رواں مالی سال سے ہائبرڈ سکوک بانڈز کے اجرا کا فیصلہ محکمہ ایکسائز کا 25 ارب 43 کروڑ روپے کا ریکارڈ ریونیو جمع آبنائے ہرمز صرف ایرانی انتظامات کے تحت ہی کھلے گی: باقر قالیباف

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی اختتام، 100 انڈیکس میں 1576 پوائنٹس کی کمی

Web Desk

22 April 2026

کراچی: Pakistan Stock Exchange میں آج کاروبار کا اختتام منفی رجحان پر ہوا، جہاں فروخت کے دباؤ کے باعث مارکیٹ میں نمایاں مندی دیکھنے میں آئی۔ KSE-100 Index میں 1576 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد انڈیکس 171,579 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔کاروباری دن کے دوران مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ جاری رہا، جہاں 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 173,452 پوائنٹس جبکہ کم ترین سطح 171,254 پوائنٹس ریکارڈ کی گئی۔ٹریڈنگ کے دوران سرمایہ کاروں کی محتاط حکمت عملی کے باعث کاروباری حجم بھی محدود رہا، دن بھر میں 37 ارب 29 کروڑ روپے مالیت کے 1 ارب 5 کروڑ سے زائد شیئرز کے سودے ہوئے۔مارکیٹ میں شامل 564 کمپنیوں میں سے 303 کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ 141 کمپنیوں کے شیئرز میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جو مجموعی طور پر منفی رجحان کی عکاسی کرتا ہے۔