LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
دنیا کے بڑے کنٹینر بردار جہازوں میں شامل ایم ایس سی مرجام کراچی پورٹ پہنچ گیا جاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ریزروز بڑھانے کی ہدایت کویت کے وزیر خارجہ آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے نیتن یاہو امریکا پہنچ گئے، ٹرمپ سے ملاقات میں ایران جنگ پر تبادلہ خیال متوقع عمران خان رہائی فورس کیس: آئینی عدالت کا فریقین کو جواب جمع کرانے کیلئے مہلت پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال بہتر، پانی کا بہاؤ معمول پر آگیا آزاد کشمیر الیکشن: ن لیگ نے 8 نشستیں جیت کر میدان مار لیا، پیپلزپارٹی 4 پرکامیاب عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان صدر مملکت اور وزیراعظم کا 2030 تک ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق انتخابی عمل کا پہلا مرحلہ آزادانہ اور شفافیت سے مکمل ہوا:چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر اقوام متحدہ کی مقبوضہ مغربی کنارے اسرائیلی بستیوں کے توسیعی منصوبے کی شدید مذمت میرپور نے شیر پر مہر لگا کر اعلان کر دیا ترقی ن لیگ سے جڑی ہے: مریم اورنگزیب

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس 4500 پوائنٹس بڑھ گیا

Web Desk

27 July 2026

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں نئے کاروباری ہفتے کا آغاز انتہائی مثبت زون میں ہوا ہے، جہاں 100 انڈیکس میں زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ کاروباری کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں 4500 سے زائد پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے نتیجے میں ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 75 ہزار پوائنٹس کی بلند سطح پر ٹریڈ کرنے لگا۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کے اختتام پر مارکیٹ میں 1800 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی تھی اور 100 انڈیکس 1 لاکھ 69 ہزار 885 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا، تاہم نئے ہفتے کی شروعات نے سرمائے کے تحفظ اور تجارتی سرگرمیوں کو ایک بار پھر بحال کر دیا ہے۔