LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسحاق ڈار کا مالدیپ کی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، 61ویں یومِ آزادی پر مبارکباد دی اسٹاک مارکیٹ میں ہفتہ وار شدید مندی؛ سرمایہ کاروں کے 259 ارب روپے ڈوب گئے، امریکا اور اسرائیل کو جنگی جرائم کی سزا اور ہرجانہ ادا کرنا ہوگا: سربراہ ایرانی عدلیہ بنوں: پولیس نے 40 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی، سروں کی قیمت مقرر پاکستان ہاکی کی بہتری کیلیے غیر ملکی کوچز نے کام شروع کر دیا غیر ملکی خواتین سے جنسی زیادتی اور اغوا کا کیس: ملزمان کا مزید 5 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور بہامس میں طیارہ گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک یوکرین کا 28 روسی سمندری جہازوں پر حملہ، ماسکو نے سمندری راستہ بند کردیا سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج پھر قیمت بڑھ گئی سپریم کورٹ کا تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے واقعات کی روک تھام کےلیے اہم فیصلہ جاری ایس ای سی پی کا انقلابی قدم؛ اب IBAN کے ذریعے ڈیجیٹل ’کے وائی سی‘ ہوگی، نادرا کے بلاک شناختی کارڈز پر انویسٹمنٹ اکاؤنٹس بھی فوری بلاک کرنے کا فیصلہ پاک امریکہ تجارتی معاہدے پر واشنگٹن میں اہم پیش رفت؛ مذاکرات مثبت رہے، اختلافات کم کرنے پر اتفاق سمندری طوفان باوی سے کئی ممالک کو خطرہ، فلپائن میں کم از کم 15 افراد ہلاک حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا امریکی قونصل خانے کے وفد کا ای پی اے لاہور کا دورہ، سموگ کنٹرول اقدامات کو سراہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: تاریخی شدید مندی کے ساتھ اختتام

Web Desk

2 March 2026

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک تاریخی اور شدید ترین مندی کے ساتھ کاروباری دن کا اختتام کیا، جہاں مارکیٹ نے سرمایہ کاروں کو خوفزدہ کرنے والے ریکارڈز مرتب کیے۔

تفصیلات کے مطابق:

KSE-100 انڈیکس نے پہلی بار 17 نفسیاتی سطحیں کھو دیںانڈیکس میں 16,089 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ ہوئی

دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 1,51,972 پوائنٹس پر بند ہوامجموعی کمی 9.57 فیصد رہیکاروبار کے دوران انڈیکس کی بلند ترین سطح 1,59,328 پوائنٹس جبکہ کم ترین سطح 1,51,747 پوائنٹس رہی۔ گزشتہ ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 1,68,062 پوائنٹس پر بند ہوا تھا، جس سے واضح ہے کہ مارکیٹ میں شدید دباؤ دیکھا گیا