LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بھارت سندھ طاس معاہدہ بحال کرے، پانی کو بطور ہتھیار بنانا قوانین کی خلاف ورزی ہے: اسحاق ڈار ظہران ممدانی کا ارجنٹینا و مصر کے میچ میں متنازع فیصلوں پر ردِعمل ستھرا پنجاب پراجیکٹ: مالی بد عنوانی اور ورکرز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی متعدد شکایات لاہور اور کراچی میں امریکی قونصل خانے بحال، ویزا سروسز کا آغاز یورپی یونین پاکستان کا مضبوط تجارتی شراکت دار ہے: اسحاق ڈار بہتر کارکردگی سے میری ٹائم سیکٹر میں پاکستان کا درجہ 30 فیصد بلند ہوا: افتخار احمد راؤ وزیراعظم سے کروشین وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق حکومتِ پنجاب اور امریکن قونصلیٹ لاہور کا کلچر کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا اہم اجلاس، اقتصادی سفارت کاری اور فعال خارجہ پالیسی کو وقت کی ضرورت قرار دے دیا ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ: مالی سال 26ء میں سمندر پار پاکستانیوں نے 41.6 ارب ڈالر وطن بھیج دیے حکومت کا رواں مالی سال سے ہائبرڈ سکوک بانڈز کے اجرا کا فیصلہ محکمہ ایکسائز کا 25 ارب 43 کروڑ روپے کا ریکارڈ ریونیو جمع آبنائے ہرمز صرف ایرانی انتظامات کے تحت ہی کھلے گی: باقر قالیباف کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس سروس معطل محسن نقوی کی یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل آج ہوگا

Web Desk

8 May 2026

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کے لیے اوگرا کی جانب سے سمری آج وفاقی حکومت کو ارسال کی جائے گی، جس کی حتمی منظوری وزیراعظم شہباز شریف دیں گے۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جہاں امریکی خام تیل (WTI) 6.72 ڈالر سستا ہو کر 95.22 ڈالر فی بیرل پر آ گیا ہے۔ اسی طرح برطانوی برینٹ کی قیمت میں بھی 7.61 ڈالر فی بیرل کی کمی دیکھی گئی ہے، جس کے بعد اس کی قیمت 100.56 ڈالر فی بیرل تک گر گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں آنے والی اس گراوٹ کے باعث مقامی سطح پر قیمتوں میں کمی کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔