ٹینٹ پیگنگ ورلڈ کپ کے انفرادی راؤنڈ میں پاکستان نے سلور میڈل جیت لیا
Web Desk
14 November 2026
اردن میں جاری ٹینٹ پیگنگ (نیزہ بازی) ورلڈ کپ کے انفرادی راؤنڈ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ اپنے نام کر لیا ہے۔ ایونٹ کے دوسرے روز پاکستانی نیزہ باز ناصر عباس نے بہترین مہارت دکھاتے ہوئے انفرادی کیٹیگری کے سوارڈ اور پیگ مقابلوں میں سلور میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کیا، جبکہ ٹینٹ پیگنگ ورلڈ کپ کے آج ہونے والے آخری روز کے مقابلوں میں ٹیموں اور کھلاڑیوں کی مجموعی پوزیشنز کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
محمد یوسف اور ثناء میر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل
15 November 2026
جیو جِتسو کی عالمی کانگریس 2026ء، اولمپک شناخت کے حصول کیلئے کوششیں تیز کرنے پر اتفاق
15 November 2026
پاکستان بنگلا دیش کو ہرا کر پہلی بار ساف فٹبال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا
15 November 2026
انڈر 19 کرکٹ ایشیا کپ: بھارت نے سنسنی خیز مقابلےکے بعد ٹائٹل جیت لیا
14 November 2026
سینڈ پیپر معاملے پر محمد حفیظ کا ردعمل سامنے آگیا
14 November 2026
سینڈ پیپر سکینڈل پر سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم کا موقف سامنے آگیا
14 November 2026
انڈر 19 ایشیا کپ فائنل: پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
14 November 2026
بھارت میں انڈر 19 ویمن کرکٹر کی خودکشی، اہلخانہ کا دو نوجوانوں پر ہراسانی کا الزام
14 November 2026