پاکستان کا بھارت کے خلاف میچ بائیکاٹ: 2 پوائنٹس کا نقصان اور نیٹ رن ریٹ پر اثر
Web Desk
2 February 2026
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ بائیکاٹ کرنے کی صورت میں پاکستان کو دو اہم پوائنٹس سے ہاتھ دھونا پڑے گا جبکہ یہ پوائنٹس بھارت کو منتقل ہو جائیں گے۔
آئی سی سی کے قوانین کے مطابق اگر کوئی ٹیم میچ کھیلنے سے انکار کرے تو اس کا نیٹ رن ریٹ بھی متاثر ہوگا، جبکہ مخالف ٹیم کا نیٹ رن ریٹ متاثر نہیں ہوتا۔ پاکستان کے بائیکاٹ کی صورت میں یہ سمجھا جائے گا کہ پاکستان نے صفر رن اسکور کیے، اور نیٹ رن ریٹ پر کافی منفی اثر پڑے گا۔
آئی سی سی کا قانون یہ بھی واضح کرتا ہے کہ ایسے میچ میں ٹیم کے نیٹ رن ریٹ کا حساب ایسے کیا جائے گا گویا اس ٹیم نے پورے 20 اوورز کھیل لیے ہوں۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 7 فروری سے شروع ہو رہا ہے، اور پاکستان کے گروپ میں بھارت کے علاوہ نمیبیا، نیدرلینڈز اور امریکا شامل ہیں۔
متعلقہ عنوانات
فرنچائزز کا مقامی کرکٹرز پر اعتماد، آئی ایل ٹی ٹوئنٹی میں محمد وسیم بدستور مہنگے ترین کھلاڑی
14 October 2026
پریزیڈنٹ ٹرافی: پشاور اور ایبٹ آباد میں شیڈول میچز لاہور، شیخوپورہ منتقل
12 October 2026
پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
12 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی
11 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کے مسائل میں اضافہ، ایک اور بڑا الزام عائد!
11 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
10 October 2026
پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے ورلڈ ٹینس جونیئر ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا
10 October 2026
پاک سری لنکا پہلا ٹی ٹوئنٹی: صاحبزادہ فرحان کی شاندار اننگز، پاکستان نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی
9 October 2026