پاکستان ہاکی ٹیم کی آسٹریلیا روانگی پانچ فروری تک ملتوی
Web Desk
2 February 2026
پاکستان ہاکی ٹیم کا پرو ہاکی لیگ کے لیے آج لاہور سے آسٹریلیا روانگی کا شیڈول تھا، تاہم ٹیم کی روانگی ملتوی کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق قومی کھلاڑیوں کو اب تک آسٹریلوی ویزے جاری نہیں کیے جا سکے۔
پی ایچ ایف حکام نے بتایا کہ ٹیم کی نئی فلائٹ پانچ فروری کے لیے بک کر دی گئی ہے اور امید ہے کہ کل تک تمام کھلاڑیوں کے ویزے مل جائیں گے۔
متعلقہ عنوانات
پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول مقابلے میں سلور میڈل جیت لیا
15 October 2026
پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کی سہ ملکی ون ڈے سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
14 October 2026
فرنچائزز کا مقامی کرکٹرز پر اعتماد، آئی ایل ٹی ٹوئنٹی میں محمد وسیم بدستور مہنگے ترین کھلاڑی
14 October 2026
پریزیڈنٹ ٹرافی: پشاور اور ایبٹ آباد میں شیڈول میچز لاہور، شیخوپورہ منتقل
12 October 2026
پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
12 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی
11 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کے مسائل میں اضافہ، ایک اور بڑا الزام عائد!
11 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
10 October 2026