ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان اورآسٹریلیاکے کپتانوں کی رکشے میں سیر
Web Desk
28 January 2026
پاکستان اورآسٹریلیاکےدرمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا ٹاکراجمعرات کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا۔ دونوں کپتانوں نے سیریزکی ٹرافی کی تقریب رونمائی میں شرکت کی اور فوٹو شوٹ بھی کیا۔
فوٹوشوٹ کے بعد دونوں کپتانوں نے خوشگوارموڈ میں رکشے میں بیٹھ کر سیرکی۔ قومی کپتان سلمان آغا نے مہمان کپتان مچل مارش کو مختلف مقامات کے بارے میں بتایا۔
متعلقہ عنوانات
FIH مینز ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے لیے 20 رکنی قومی ہاکی اسکواڈ اور آفیشلز کا اعلان
5 August 2026
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم دورۂ سری لنکا مکمل کرنے کے بعد کولمبو سے وطن واپسی کے لیے روانہ
5 August 2026
غیر منظور شدہ ایشین لیجنڈز لیگ میں سابق کرکٹرز کی شرکت، پی سی بی کا سخت نوٹس
5 August 2026
دبئی کے مشہور ہیومنائڈ روبوٹ ’بو سنیدہ‘ نے’موزہ‘ نامی روبوٹ سے شادی کر لی
5 August 2026
دوسرے ٹیسٹ کا تیسرا روز، ویسٹ انڈیز نے 6 وکٹوں پر 103 رنز بنا لیے
5 August 2026
پاکستان ویمن کی تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں کامیابی، سیریز 1-2 سے سری لنکا کے نام
5 August 2026
18 سال کے نوجوان کا بڑا اعزاز، دنیا کا کم عمر ترین پروفیسر بن گیا
5 August 2026
پاکستان کی جنوبی کوریا کیخلاف مسلسل تیسری فتح، سیریز بھی اپنے نام کر لی
4 August 2026