LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران جنگ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان ثابت ہوئی، برطانوی اخبار پرشین گلف سٹریٹ اتھارٹی کا ایرانی ضوابط توڑنے والے بحری جہازوں کو انتباہ گنی میں لینڈ فل سائٹ پر مٹی کا تودہ گرنے سے 30 افراد ہلاک جنگ کے دوران انتخابات سے یوکرین تباہ، عوام تقسیم ہو جائے گی: زیلنسکی غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے جاری، 4 سالہ بچے سمیت 2 افراد شہید، 7 زخمی ترکیہ کے ساتھ جنگ کی کوششیں، اسرائیلی اخبار کی نیتن یاہو پر تنقید چین کے 2 بحری جہاز آبنائے ہرمز کے ایرانی علاقے میں داخل ہو گئے ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران ایران کیخلاف امریکی جنگ کے اخراجات یومیہ 5 ارب ڈالر تک جا پہنچے ایران آئندہ 50 برسوں کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کی تیاری کر رہا ہے، جنرل ابن الرضا دفاعی صنعت جدید ہتھیاروں کے نظام اور فوجی سازوسامان تیار کر رہی ہے، ایرانی وزارت دفاع امریکا کا ایران پر نیا معاشی دباؤ فوجی محاذ پر ناکامی کا بالواسطہ اعتراف ہے، پاسداران انقلاب ’’منجمد خارجہ پالیسی، منجمد معیشت کو جنم دیتی ہے‘‘، ایرانی سپیکر کا امریکی پالیسی پر طنزیہ وار صدر مملکت سے سعودی سفیر کی الوداعی ملاقات، عوامی محبت و تعاون پر اظہار تشکر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے

عوام کیلئے بری خبر، حکومت نے نیشنل سیونگز سکیموں پر منافع کی شرح کم کردی

Web Desk

18 July 2026

حکومت نے نیشنل سیونگز (قومی بچت) اسکیموں پر منافع کی شرح میں نمایاں کمی کر دی ہے۔ قومی بچت اسکیم کی جانب سے جاری کردہ باقاعدہ اعلامیے کے مطابق، بہبود سیونگز سرٹیفکیٹس، پینشنرز بینیفٹ اکاؤنٹس اور شہداء فیملی ویلفیئر اکاؤنٹس پر سالانہ منافع کی شرح کم کر کے 12.96 فیصد مقرر کر دی گئی ہے۔ دوسری جانب، ریگولر انکم سرٹیفکیٹس پر ماہانہ منافع کی شرح اب 11.52 فیصد ہوگی، جس کے تحت سرمایہ کاروں کو اب ہر ایک لاکھ روپے کی سرمایہ کاری پر ماہانہ 960 روپے منافع ملے گا۔ اس کے علاوہ، اسپیشل سیونگز سرٹیفکیٹس پر پہلے 6 ماہ کے لیے منافع 11.2 فیصد اور آخری 6 ماہ کے لیے 12.6 فیصد مقرر کیا گیا ہے۔ منافع کی ان شرحوں میں کمی کا اطلاق فوری طور پر نئے سرمایہ کاروں اور پالیسیوں پر ہوگا۔