LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بیرسٹر گوہر کی راجہ ناصر عباس سے ملاقات: 27 ستمبر لانگ مارچ اور گرفتاریوں کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل پر تبادلہ خیال عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا مزید سستا ہوگیا اسلام آباد: مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا، 27 ستمبر کا لانگ مارچ ہر صورت ہوگا: بیرسٹر گوہر جماعت اسلامی کا لانگ مارچ اکتوبر کے پہلے ہفتے تک موخر کرنے کا اعلان ایف بی آر کے گودام سے 25 کروڑ روپے کے سگریٹ غائب، مقدمہ درج کفایت شعاری مہم: قومی اسمبلی کا 50 فیصد عملہ گھر سے کام کرے گا ایران یمن میں حوثیوں کو اسلحہ فراہم کرنا بند کرے: جی 7 ممالک کا مشترکہ بیان اسحاق ڈار کا فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے قابلِ اعتماد سیاسی عمل پر زور پاکستان اور لیبیا کے درمیان تجارت، تعلیم اور کاروباری روابط بڑھانے پر اتفاق راولپنڈی: علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاجی کیس کا ٹرائل مکمل، فیصلہ 25 ستمبر کو سنایا جائے گا اسلام آباد: ایمان مزاری اور ہادی علی کی درخواستِ ضمانت واپس، جیل حکام کو 24 ستمبر کے لیے نوٹس جاری ایرانی صدر نیویارک روانہ، عالمی برادری تک ایران کا پیغام پہنچانے کا عزم پی ٹی آئی کو اسلام آباد آکر امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: عطا تارڑ بغیر پائلٹ کے مسافر طیارے نے پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کرلی اقوام متحدہ نے ایران جنگ ختم کرانے کیلئے پاکستان سے رابطے کی تصدیق کردی

پاکستان کے عرفان محسود نے 10 کلو وزن کیساتھ ایک منٹ میں 38 ون ہینڈ پنچز لگا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

Web Desk

1 September 2026

پاکستان کے نامور مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے 10 کلوگرام وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 38 مکمل ون ہینڈ پنچز لگا کر ایک اور گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز نے اس کارنامے کی باضابطہ تصدیق کرتے ہوئے سرٹیفکیٹ جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق انہوں نے یہ ریکارڈ ڈیرہ اسماعیل خان میں قائم کیا۔ عرفان محسود نے بتایا کہ گنیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے انہیں 30 پنچز کا ہدف ملا تھا لیکن انہوں نے 38 پنچز لگا کر کامیابی حاصل کی۔ واضح رہے کہ وہ اس سے قبل امریکہ، بھارت اور جرمنی سمیت 20 سے زائد ممالک کے ایتھلیٹس کے ریکارڈ توڑ چکے ہیں جبکہ صرف پش اپس کی کیٹیگری میں ان کے عالمی ریکارڈز کی تعداد 70 تک پہنچ چکی ہے۔