LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بانی پی ٹی آئی کوئی ڈیل نہیں کرتے، تین سال قید کاٹ لی، بیرسٹر گوہر چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی عائد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ایران پر نئی پابندیوں سے قبل عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کیلئے طبی سہولیات کا مطالبہ خلا سے زمین کا سحر انگیز منظر، خلاباز نے رقص کرتی سبز روشنیاں شیئر کردیں ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام؛ پروفیسر ڈاکٹر ہما بقائی کی طلبہ کیساتھ نشست محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان پنجاب میں موسمِ گرما کی تعطیلات ختم، تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ایران جنگ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان ثابت ہوئی، برطانوی اخبار پرشین گلف سٹریٹ اتھارٹی کا ایرانی ضوابط توڑنے والے بحری جہازوں کو انتباہ گنی میں لینڈ فل سائٹ پر مٹی کا تودہ گرنے سے 30 افراد ہلاک جنگ کے دوران انتخابات سے یوکرین تباہ، عوام تقسیم ہو جائے گی: زیلنسکی

کویت کا بجٹ خسارہ 23 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، تیل کی آمدنی میں 11.2 فیصد کمی

Web Desk

8 July 2026

خلیجی ملک کویت کا بجٹ خسارہ 23 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے، جبکہ اس کی تیل کی آمدنی میں 11.2 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کویت کی وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، مالی سال 2025-26 میں ملک کا مجموعی بجٹ خسارہ بڑھ کر 7.1 ارب کویتی دینار (23 ارب امریکی ڈالر) ہو گیا ہے، جو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 13.2 فیصد زیادہ ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی مارکیٹ کی صورتحال کے باعث کویت کی مجموعی آمدنی ابتدائی تخمینے سے 10 فیصد کم رہی، جس میں تیل کی آمدنی 11.2 فیصد کی گراوٹ کے بعد 15.3 ارب کویتی دینار (تقریباً 49 ارب ڈالر سے زائد) ریکارڈ کی گئی ہے۔ تیل کی قیمتوں اور پیداوار میں اتار چڑھاؤ کو بجٹ خسارے میں اس بڑے اضافے کی بنیادی وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔