LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
افغانستان سے ملکر دہشتگرد حملہ آور ہوتے ہیں، خاتمے تک جنگ جاری رہے گی: شہباز شریف نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر شریک بھارت سندھ طاس معاہدہ بحال کرے، پانی کو بطور ہتھیار بنانا قوانین کی خلاف ورزی ہے: اسحاق ڈار ظہران ممدانی کا ارجنٹینا و مصر کے میچ میں متنازع فیصلوں پر ردِعمل ستھرا پنجاب پراجیکٹ: مالی بد عنوانی اور ورکرز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی متعدد شکایات لاہور اور کراچی میں امریکی قونصل خانے بحال، ویزا سروسز کا آغاز یورپی یونین پاکستان کا مضبوط تجارتی شراکت دار ہے: اسحاق ڈار بہتر کارکردگی سے میری ٹائم سیکٹر میں پاکستان کا درجہ 30 فیصد بلند ہوا: افتخار احمد راؤ وزیراعظم سے کروشین وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق حکومتِ پنجاب اور امریکن قونصلیٹ لاہور کا کلچر کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا اہم اجلاس، اقتصادی سفارت کاری اور فعال خارجہ پالیسی کو وقت کی ضرورت قرار دے دیا ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ: مالی سال 26ء میں سمندر پار پاکستانیوں نے 41.6 ارب ڈالر وطن بھیج دیے حکومت کا رواں مالی سال سے ہائبرڈ سکوک بانڈز کے اجرا کا فیصلہ محکمہ ایکسائز کا 25 ارب 43 کروڑ روپے کا ریکارڈ ریونیو جمع آبنائے ہرمز صرف ایرانی انتظامات کے تحت ہی کھلے گی: باقر قالیباف

صدر صرافہ مارکیٹ چوری کیس؛ جھنگ میں پولیس کا چھاپہ

Web Desk

2 May 2026

ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق صدر میں سونار کی دکان سے 20 کروڑ روپے مالیت کا سونا چوری کرنے کے معاملے میں مرکزی ملزم کے دو قریبی ساتھیوں کو پنجاب کے علاقے جھنگ سے گرفتار کر لیا گیا ہے ساؤتھ انوسٹی گیشن پولیس کی اس کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں چوری شدہ سونا اور چاندی برآمد ہوئی ہے، جو مجموعی چوری کا 50 فیصد بتایا جاتا ہے تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزمان واردات سے قبل لائنز ایریا میں رہائش پذیر تھے، جہاں ان کے ایک پولیس اہلکار رشتہ دار نے انہیں گھر کرائے پر دلوانے میں مدد کی تھی اگرچہ چھاپہ مار کارروائی کے دوران مرکزی ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، تاہم پولیس اس کی تلاش میں مزید چھاپے مار رہی ہے