کراچی: سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ
Web Desk
18 February 2026
کراچی میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
فی تولہ سونا 1300 روپے کے اضافے کے بعد 516,062 روپے ہو گیا۔10 گرام سونے کی قیمت 1114 روپے بڑھ کر 442,439 روپے ہو گئی۔عالمی منڈی میں فی اونس سونا 13 ڈالر مہنگا ہو کر 4,933 ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔فی تولہ چاندی کی قیمت 32 روپے کے اضافے سے 8,046 روپے ہو گئی۔
ماہرین کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ اور ملکی کرنسی کے اتار چڑھاؤ اس اضافے کی بنیادی وجوہات ہیں۔
متعلقہ عنوانات
ایران جنگ: برطانیہ میں ڈیزل کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
6 October 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں استحکام
6 October 2026
معاشی استحکام بنیادی ضرورت، برآمدات پر توجہ دے رہے ہیں: محمد اورنگزیب
6 October 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
6 October 2026
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ہفتے مکمل ہوجائیں گے
6 October 2026
چاول کی پیداوار بڑھانے کیلئے رائس پلانٹرز کے استعمال کا فیصلہ
5 October 2026
جیٹ فیول کی قیمت میں 3 روز کے دوران 9 روپے سے زائد اضافہ
5 October 2026
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار پوائنٹس کی حد بھی کھو بیٹھا
5 October 2026