LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ٹرمپ نے جینسن ہوانگ کی بحالی کیلئے غیر معمولی اقدامات کیے: سی این این کا انکشاف عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ وزیراعظم نے وفاقی وزرا کو ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی سے روک دیا فیک نیوز بھی گولی کی مانند، ایک مرتبہ چل جائے تو واپس نہیں آتی، اعظم نذیر تارڑ لاہور میں 3 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، جلسوں اور اجتماعات پر پابندی چینی سفارتخانے کا پاکستان کے پہلے خلا باز کی روانگی بارے خصوصی پیغام جاری وزیراعظم سے آذربائیجانی وفد کی ملاقات، تعاون جاری رکھنے پر اتفاق امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں حلال گوشت کے نام پر جانوروں پر مبینہ وحشیانہ تشدد کے الزام میں 6 افراد گرفتار ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ کے ٹاور پر حوثیوں کا حملہ، 11 افراد زخمی پاکستان اور آئی اے ای اے کے درمیان جوہری تحفظ میں تعاون کے 20 سال مکمل دنیا بھر میں 50 تجارتی جہازوں پر سائبر حملے، امریکا کو ایران اور روس کے کردار کا شبہ چیف جسٹس پاکستان سے سابق صدر سوئٹزرلینڈ کی ملاقات، جیل اصلاحات پر گفتگو جینسن ہوانگ ذہین ترین شخصیت، چین منتقل ہوجاتے تو بڑا خطرہ ہوتا: ٹرمپ کا دعویٰ مجتبیٰ خامنہ ای کا ایرانیوں کو جلد شادی اور زیادہ بچے پیدا کرنے کا مشورہ وزیراعظم، فیلڈ مارشل کو عالمی بااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں پہلے نمبر پر آنے پر مبارکباد کی قرارداد منظور

کراچی؛ سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، فی تولہ سونا 3800 روپے سستا

Web Desk

13 July 2026

کراچی سمیت ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کاروباری دن کے اختتام پر مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 3800 روپے سستا ہونے کے بعد 4 لاکھ 29 ہزار 736 روپے کی سطح پر آ گیا ہے، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 3258 روپے کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 3 لاکھ 68 ہزار 429 روپے ہو گئی ہے۔ صرافہ ذرائع کے مطابق، مقامی بازاروں میں قیمتوں کا یہ گراؤٹ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں گرنے کے باعث سامنے آیا ہے، جہاں انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 38 ڈالر کی مندی کے ساتھ 4073 ڈالر کا ہو گیا ہے۔ دوسری جانب، سونے کے ساتھ ساتھ چاندی کی قیمتوں میں بھی کمی واقع ہوئی ہے اور چاندی کی فی تولہ قیمت 123 روپے گھٹ کر 6339 روپے کی سطح پر بند ہوئی ہے۔