LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری خلیجی ممالک دیکھ چکے امریکی نام نہاد سکیورٹی چھتری کتنی مؤثر ہے: ایران ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کابل، قندھار اور جلال آباد سے نہیں: فیصل کریم کنڈی وزیراعظم کا ایس ایم ایز کیلئے قرضوں کا حجم 2028 تک 2.2 ٹریلین روپے کرنے کا حکم خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں امن و ترقی کیلئے فنڈز کی فوری فراہمی کا فیصلہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کے خلاف سینیٹ میں قرارداد جمع صدر زرداری کی سیکریٹری خارجہ سے ملاقات، عالمی تعلقات مضبوط بنانے پر زور ترکی میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برازیلی فوجی وفد کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق ایمرجنسی کا نفاذ تحریک انصاف کی ضد اور عدم تعاون کا نتیجہ ہے: طارق فضل چودھری وزیر خزانہ کی سربراہ ای ایس سی اے پی سے ملاقات، معاشی اصلاحات پر گفتگو پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 1964 پوائنٹس گر گیا 11 اکتوبر جمہوریت کا سیاہ ترین دن، کے پی کے عوام ایمرجنسی اور گورنر راج کو مسترد کرتے ہیں: بیرسٹر گوہر علی خان ہمارا واسطہ آئین شکنوں سے ہے، حالات بلوچستان میں خراب ہیں تو وہاں ایمرجنسی لگائیں: علامہ راجہ ناصر عباس دہشت گردی پر سیکیورٹی کے ساتھ عوامی مسائل کا حل بھی لازمی

ٹی20 ورلڈکپ کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان، اہم کھلاڑی باہر

Web Desk

20 December 2025

بھارت نے اگلے سال کے آغاز میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کے لیے جس سکواڈ کا اعلان کیا ہے اس کی قیادت سوریا کمار یادیو کریں گے، ابھیشک شرما، سنجو سیمسن، تلک ورما، ہاردک پانڈیا اور شیوم ڈوبے بھی بھارتی سکواڈ کا حصہ ہیں۔

اس کے علاوہ اکشر پٹیل، رنکو سنگھ، جسپریت بمراہ، ہرشیت رانا اور ارشدیپ سنگھ بھی ٹیم میں شامل ہیں، کلدیپ یادیو، ورن چکرورتی، واشنگٹن سندر اور ایشان کشن کو بھی بھارتی سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

بھارت کی ٹی 20 ٹیم کے نائب کپتان شبمن گل ورلڈکپ سکواڈ میں جگہ نہ بنا سکے اور ان کی جگہ اکشر پٹیل کو بھارتی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کر دیا گیا ہے، ٹی 20 ورلڈکپ 7 فروری سے بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔