ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی: پاکستان کا فاتحانہ آغاز، بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست
Web Desk
12 November 2026
آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے شاندار آغاز کرتے ہوئے اپنے پہلے میچ میں بنگلا دیش ویمن ٹیم کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ میچ میں بنگلا دیش ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 108 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کے لیے 109 رنز کا ہدف دیا، جسے قومی ویمن ٹیم نے بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے محض 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ پاکستان کی جانب سے اوپنر صدف شمس 37 اور منیبہ علی 31 رنز بنا کر نمایاں رہیں اور ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔
متعلقہ عنوانات
وزارتِ خارجہ اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے اشتراک سے گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد
22 November 2026
سلطان اذلان شاہ ہاکی، پاکستان کی لگاتار دوسری فتح
22 November 2026
جوش ہیزل ووڈ نے پیٹ کمنز کو کپتانی سے ہٹانے پر ٹیم چھوڑنے کا عندیہ دے دیا
21 November 2026
سری لنکا کرکٹ ٹیم کے آل فارمیٹ دورہ پاکستان کے اختتام پر مہمان ٹیم کے اعزاز میں پُروقار عشائیہ
21 November 2026
پی سی بی نے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا
21 November 2026
محمد عباس رواں سال ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے
21 November 2026
آئی ایل ٹی 20 کا پانچواں سیزن کل سے شروع، بابراعظم اور شاداب خان مرکز نگاہ
20 November 2026
پاکستان نے حیران تو نہیں کیا لیکن ان کی بولنگ اچھی رہی، کوشال مینڈس
20 November 2026