حیدرآباد پی ایس ایل ٹیم کی رنگا رنگ لانچنگ 7 فروری کو ہوگی
Web Desk
1 February 2026
پاکستان سپر لیگ کی حیدرآباد فرنچائز کی لانچنگ تقریب 7 فروری کو ارباب نیاز اسٹیڈیم میں منعقد ہوگی، جس میں ٹیم کے نام اور لوگو کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔
لانچنگ کے سلسلے میں کراچی سے حیدرآباد تک ایک ریلی نکالی جائے گی، جس کا مقصد شہر میں کرکٹ کے جوش و جذبے کو اجاگر کرنا ہے۔
تقریب میں ٹیم کے مالک فواد سرور کی شرکت متوقع ہے، جبکہ شائقین کے لیے میوزیکل کنسرٹ اور شاندار آتش بازی کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔
لانچنگ تقریب میں معروف گلوکار سیف سمیجو پرفارم کریں گے، جبکہ گلوکار عاصم اظہر کی شرکت کے امکانات بھی ظاہر کیے جا رہے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
یوکرین میں غیر ملکی فوجی دستے روس کے جائز فوجی اہداف بنیں گے، ماریہ زخارووا
27 August 2026
شاہ غلام قادر، راجہ فاروق حیدر نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو وزیراعظم نامزد کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا
27 August 2026
وزیر داخلہ کا نادرا میگا سینٹر میں پاسپورٹ آفس کی سہولت مہیا کرنے کا اعلان
27 August 2026
پاکستانی طالبات کیلئے بڑی خوشخبری، ٹیوشن فیس اور ہاسٹل سمیت اسکالرشپ کا اعلان
27 August 2026
ویمنز ایشیاء کپ سے قبل فوٹو سیشنز کے دوران کرکٹرز کی ڈانس پرفارمنس
27 August 2026
پمز ہسپتال کے واقعے نے قوم کو غم میں مبتلا کر دیا: حافظ نعیم الرحمٰن
27 August 2026
بانی پی ٹی آئی کی شفا انٹرنیشنل منتقلی کا معاملہ: عظمیٰ خان کی توہینِ عدالت کی فوری سماعت کے لیے نئی درخواست دائر
27 August 2026
پمز حادثہ انتہائی دل خراش، کیٹی بندر پر ڈیپ سی پورٹ بنانا شہید بینظیر بھٹو کا خواب تھا: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
27 August 2026