LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
چینی سفارتخانے کا پاکستان کے پہلے خلا باز کی روانگی بارے خصوصی پیغام جاری وزیراعظم سے آذربائیجانی وفد کی ملاقات، تعاون جاری رکھنے پر اتفاق امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں حلال گوشت کے نام پر جانوروں پر مبینہ وحشیانہ تشدد کے الزام میں 6 افراد گرفتار ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ کے ٹاور پر حوثیوں کا حملہ، 11 افراد زخمی پاکستان اور آئی اے ای اے کے درمیان جوہری تحفظ میں تعاون کے 20 سال مکمل دنیا بھر میں 50 تجارتی جہازوں پر سائبر حملے، امریکا کو ایران اور روس کے کردار کا شبہ چیف جسٹس پاکستان سے سابق صدر سوئٹزرلینڈ کی ملاقات، جیل اصلاحات پر گفتگو جینسن ہوانگ ذہین ترین شخصیت، چین منتقل ہوجاتے تو بڑا خطرہ ہوتا: ٹرمپ کا دعویٰ مجتبیٰ خامنہ ای کا ایرانیوں کو جلد شادی اور زیادہ بچے پیدا کرنے کا مشورہ وزیراعظم، فیلڈ مارشل کو عالمی بااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں پہلے نمبر پر آنے پر مبارکباد کی قرارداد منظور ٹرمپ نے جینسن ہوانگ کی بحالی کیلئے غیر معمولی اقدامات کیے: سی این این کا انکشاف بلاول بھٹو زرداری 3 روزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے آزاد کشمیر میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی انتشار پھیلا رہی ہے: طلال چودھری نئے صوبوں کیلئے آئینی طریقہ کار پر عمل ضروری ہے: سپیکر پنجاب اسمبلی ایران کے مطالبات پورے ہونے تک مذاکرات نہیں ہوں گے: باقر قالیباف

عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

Web Desk

12 May 2026

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں میں بھی شدت سے محسوس کیے جا رہے ہیں، جہاں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل مارکیٹ صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق:24 قیراط فی تولہ سونا: 4 ہزار 100 روپے کے نمایاں اضافے کے بعد 4 لاکھ 92 ہزار 462 روپے کا ہو گیا ہے۔10 گرام سونا: 3 ہزار 515 روپے اضافے کے ساتھ 4 لاکھ 22 ہزار 206 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔
سونے کے ساتھ ساتھ چاندی کی قیمتوں میں بھی تیزی دیکھی گئی ہے۔ 24 قیراط فی تولہ چاندی کا بھاؤ 395 روپے اضافے کے بعد 8 ہزار 908 روپے پر پہنچ گیا ہے۔
بین الاقوامی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت میں 41 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد عالمی سطح پر سونا 4701 ڈالر فی اونس کی ریکارڈ سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق عالمی سطح پر جیو پولیٹیکل تناؤ اور کرنسی کی قدر میں اتار چڑھاؤ قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں اس حالیہ اضافے کی بنیادی وجوہات ہیں۔