LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسحاق ڈار کا مالدیپ کی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، 61ویں یومِ آزادی پر مبارکباد دی اسٹاک مارکیٹ میں ہفتہ وار شدید مندی؛ سرمایہ کاروں کے 259 ارب روپے ڈوب گئے، امریکا اور اسرائیل کو جنگی جرائم کی سزا اور ہرجانہ ادا کرنا ہوگا: سربراہ ایرانی عدلیہ بنوں: پولیس نے 40 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی، سروں کی قیمت مقرر پاکستان ہاکی کی بہتری کیلیے غیر ملکی کوچز نے کام شروع کر دیا غیر ملکی خواتین سے جنسی زیادتی اور اغوا کا کیس: ملزمان کا مزید 5 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور بہامس میں طیارہ گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک یوکرین کا 28 روسی سمندری جہازوں پر حملہ، ماسکو نے سمندری راستہ بند کردیا سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج پھر قیمت بڑھ گئی سپریم کورٹ کا تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے واقعات کی روک تھام کےلیے اہم فیصلہ جاری ایس ای سی پی کا انقلابی قدم؛ اب IBAN کے ذریعے ڈیجیٹل ’کے وائی سی‘ ہوگی، نادرا کے بلاک شناختی کارڈز پر انویسٹمنٹ اکاؤنٹس بھی فوری بلاک کرنے کا فیصلہ پاک امریکہ تجارتی معاہدے پر واشنگٹن میں اہم پیش رفت؛ مذاکرات مثبت رہے، اختلافات کم کرنے پر اتفاق سمندری طوفان باوی سے کئی ممالک کو خطرہ، فلپائن میں کم از کم 15 افراد ہلاک حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا امریکی قونصل خانے کے وفد کا ای پی اے لاہور کا دورہ، سموگ کنٹرول اقدامات کو سراہا

صرافہ بازار میں تیزی: سونے کی قیمتوں میں مسلسل ساتویں روز اضافہ، فی تولہ سونا 5 لاکھ 41 ہزار سے متجاوز

Web Desk

25 February 2026

ملک بھر کے صرافہ بازاروں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ تھم نہ سکا اور آج مسلسل ساتویں روز بھی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونا تاریخ کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ رہا ہے۔آج کے تازہ ترین نرخ (فی تولہ و 10 گرام):دھات / وزنتازہ ترین قیمت (روپے)اضافہ (روپے)سونا (فی تولہ)5,41,2621,300سونا (10 گرام)4,64,0441,114چاندی (فی تولہ)9,554268عالمی مارکیٹ کی صورتحال:عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت میں 13 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا ہے، جس کے بعد بین الاقوامی قیمت 5,185 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسی عالمی اضافے کے اثرات کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت تمام مقامی بازاروں پر منتقل ہوئے ہیں، جس سے سونے کے ساتھ ساتھ چاندی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے ہیں۔