عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی لمبی چھلانگ
Web Desk
25 May 2026
ایران اور امریکا کے درمیان جاری تزویراتی مذاکرات اور خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال کے باعث عالمی اور مقامی بلین مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں نے ایک بار پھر لمبی چھلانگ لگائی ہے۔ صرف ایک دن کے وقفے کے بعد گولڈ مارکیٹ میں پینک بائنگ (خریداری کے دباؤ) کی وجہ سے قیمتیں اڑان بھرنے لگی ہیں۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق، مقامی صرافہ بازاروں میں قیمتوں کا نیا فریم ورک درج ذیل ہے معاشی اتار چڑھاؤ کے نتیجے میں پاکستان میں سونے کی فی تولہ اور 10 گرام قیمتوں میں ہزاروں روپے کا یکمشت اضافہ دیکھا گیا ہے
| وزنی اکائی (24 قیراط) | اضافہ (روپے) | نئی قیمت (پاکستانی روپے) |
| فی تولہ سونا | 4,600 روپے | 4 لاکھ 77 ہزار 762 روپے |
| 10 گرام سونا | 3,943 روپے | 4 لاکھ 09 ہزار 603 روپے |
| فی تولہ چاندی | 236 روپے | 8 ہزار 270 روپے |
متعلقہ عنوانات
ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ: مالی سال 26ء میں سمندر پار پاکستانیوں نے 41.6 ارب ڈالر وطن بھیج دیے
9 July 2026
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا چھوٹے کاروبار کی فنانسنگ ڈیڑھ کھرب تک بڑھانے کا ہدف
9 July 2026
امریکا کی جانب سے پابندیوں میں چھوٹ ختم، ایران کا 6 کروڑ 30 لاکھ بیرل خام تیل سمندر میں پھنس گیا
9 July 2026
مشرق وسطیٰ میں دوبارہ کشیدگی، سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی
8 July 2026
کراچی صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں کو بریک؛ فی تولہ 4700 روپے کی بڑی کمی
8 July 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران شدید مندی کا رجحان
8 July 2026
کویت کا بجٹ خسارہ 23 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، تیل کی آمدنی میں 11.2 فیصد کمی
8 July 2026
تیل فروخت کا ایرانی لائسنس منسوخ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
8 July 2026