ایران اسرائیل کشیدگی: سونا اور چاندی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
Web Desk
2 March 2026
ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے اثرات عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں واضح ہو گئے ہیں، جس کے نتیجے میں سونا اور چاندی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق:فی تولہ سونا 13,300 روپے کے اضافے سے 563,862 روپے ہو گیا10 گرام سونا 11,402 روپے اضافے کے بعد 483,420 روپے کی سطح پر پہنچ گیاعالمی منڈی میں فی اونس سونا 133 ڈالر مہنگا ہو کر 5,411 ڈالر پر ریکارڈ ہواچاندی کی فی تولہ قیمت 188 روپے بڑھ کر 10,050 روپے ہو گئی
متعلقہ عنوانات
ایران جنگ: برطانیہ میں ڈیزل کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
6 October 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں استحکام
6 October 2026
معاشی استحکام بنیادی ضرورت، برآمدات پر توجہ دے رہے ہیں: محمد اورنگزیب
6 October 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
6 October 2026
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ہفتے مکمل ہوجائیں گے
6 October 2026
چاول کی پیداوار بڑھانے کیلئے رائس پلانٹرز کے استعمال کا فیصلہ
5 October 2026
جیٹ فیول کی قیمت میں 3 روز کے دوران 9 روپے سے زائد اضافہ
5 October 2026
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار پوائنٹس کی حد بھی کھو بیٹھا
5 October 2026