عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ
Web Desk
23 February 2026
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد قیمتی دھاتوں کی نئی بلند ترین سطح سامنے آگئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30 ڈالر کے اضافے سے 5 ہزار 138 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔
عالمی مارکیٹ میں اضافے سے ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار روپے بڑھ کر 5 لاکھ 34 ہزار 562 روپے ہو گئی، اسی طرح فی دس گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 572 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 60 ہزار 015 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔
دوسری جانب چاندی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، فی تولہ چاندی 146 روپے مہنگی ہو کر 9 ہزار 094 روپے کی سطح پر آگئی جبکہ فی دس گرام چاندی کی قیمت 125 روپے اضافے سے 7 ہزار 796 روپے ہو گئی۔
متعلقہ عنوانات
چاول کی پیداوار بڑھانے کیلئے رائس پلانٹرز کے استعمال کا فیصلہ
5 October 2026
جیٹ فیول کی قیمت میں 3 روز کے دوران 9 روپے سے زائد اضافہ
5 October 2026
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار پوائنٹس کی حد بھی کھو بیٹھا
5 October 2026
نیوزی لینڈ نے نیٹو کے دفاعی بینک میں شمولیت سے انکار کر دیا
5 October 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ
5 October 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز
5 October 2026
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ 10.8 ارب ڈالر ریکارڈ
3 October 2026
خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں 4 ارب 29 کروڑ روپے کی گیس چوری
3 October 2026