مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں آج بھی نمایاں کمی
Web Desk
4 March 2026
مقامی اور عالمی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونا 10,000 روپے کی بڑی کمی کے بعد 5 لاکھ 39 ہزار 962 روپے پر آ گیا ہے۔ عالمی منڈی میں بھی فی اونس سونا 100 ڈالر گر کر 5,172 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ جہاں سونے کی قیمتیں نیچے آئی ہیں، وہیں چاندی کی قیمتوں میں استحکام کے بجائے اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں پھر اضافہ
11 July 2026
اسٹاک مارکیٹ میں ہفتہ وار شدید مندی؛ سرمایہ کاروں کے 259 ارب روپے ڈوب گئے،
11 July 2026
پاکستان نے ایل این جی کا ایک اور سپاٹ کارگو حاصل کر لیا
11 July 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
10 July 2026
کراچی صرافہ مارکیٹ؛ عالمی منڈی میں مندی کے باعث فی تولہ سونا 1400 روپے سستا
10 July 2026
بجلی کے بریک ڈاؤن اور لوڈشیڈنگ کا خاتمہ؛ ترسیلی نظام کو جدید بنانے کے لیے ورلڈ بینک کی 37 کروڑ 59 لاکھ ڈالرز کی منظوری
10 July 2026
پنجاب بھر میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر ٹیکس کٹوتی کا نیا اور آسان نظام لاگو
10 July 2026
زرمبادلہ ذخائر میں بڑا اضافہ، 5 سال بعد 24 ارب ڈالر کی سطح کو چھولیا
10 July 2026