LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ملک کو انتشار سے بچانے کی ہر ممکن کوشش کی، پی ٹی آئی وفد دہشت گردی پر نہیں مانا: امیر مقام و شیری رحمان پی ٹی آئی دہشت گردی پر تعاون سے انکاری، لانگ مارچ اسلام آباد داخل نہیں ہونے دیں گے: رانا ثناء اللہ کے پی حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہیں کرنا چاہتی، حد سے زیادہ انتظار نہیں ہو سکتا: طلال چوہدری حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار، لانگ مارچ ملتوی نہیں ہوگا: بیرسٹر گوہر نیویارک: 72 گھنٹے کے گرینڈ آپریشن میں لاپتہ اور انسانی اسمگلنگ کا شکار 34 بچے بازیاب ایران اپنے لیے مشکل یا آسان راستہ اختیار کر سکتا ہے: ٹرمپ سہیل آفریدی نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا روٹ میپ جاری کر دیا لانگ مارچ کا جواب ایمرجنسی یا گورنر راج نہیں ہونا چاہئے: بیرسٹر گوہر لانگ مارچ کو اسلام آباد میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا: رانا ثنا اللہ چھوٹے یونٹس سے لوگ اپنی مرضی سے انتظامی سربراہ منتخب کر سکیں گے، مصطفیٰ کمال سپین میں مہنگے گھروں کے خلاف احتجاج، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کی طالبان رجیم کیخلاف 68 کارروائیاں،102 اہلکار ہلاک یوکرین کا حملوں کی صورت روسی آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنانے کا عمل مزید تیز کرنے کا اعلان سعودی و یمنی افواج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا لیا مقبوضہ مغربی کنارے کا پورا علاقہ اسرائیل کا ہے، اتمار بن گویر

پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

Web Desk

24 January 2026

کراچی: سونے کی قیمت نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں اور آج بھی ہزاروں روپے کے اضافے کے ساتھ سونا تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

تازہ رپورٹ کے مطابق سونے کے فی تولہ نرخ میں 6,500 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 521,162 روپے ہو گئی ہے۔ 10 گرام سونا 5,573 روپے مہنگا ہو گیا ہے اور اس کی نئی قیمت 446,812 روپے فی 10 گرام ہے۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں 65 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی اونس سونا 4,988 ڈالر پر پہنچ گیا ہے، جو تاریخی بلند ترین سطح ہے۔

چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، فی تولہ چاندی 526 روپے بڑھ گئی اور نئی قیمت 10,801 روپے پر پہنچ گئی ہے۔