LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا، ایران مذاکرات کی بحالی کیلئے رابطے جاری ہیں: قطر امریکی وزارتِ خارجہ کا دنیا بھر میں امیگرینٹ ویزا انٹرویوز کا عمل عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان ٹرمپ کا ایران پر مکمل غلبے کا دعویٰ، بڑی فتح جلد حاصل کرنے کی امید ظاہر کردی پمز سانحہ: معصوم بچوں کی شہادت پر پوری کابینہ کو استعفیٰ دے دینا چاہیے۔علامہ راجہ ناصر عباس پمز ہسپتال آتشزدگی سانحہ: این آئی سی یو میں نیبولائزر پھٹنے سے آگ لگی، ابتدائی رپورٹ اسلام آباد میں نومولود بچوں کی ہلاکت انسانی تاریخ کا بدترین سانحہ ہے: بلاول بھٹو اسحاق ڈار کی لندن میں کامن ویلتھ سیکریٹری جنرل سے ملاقات ایرانی فوج مکمل طور پر چوکس، فضائی دفاعی صلاحیتیں مزید بہتر بنا رہے ہیں: علی رضا الہامی ایران جنگ: دبئی ایئرپورٹ پر مسافروں کی آمد میں ایک تہائی کمی نئی نسل کی کردار سازی سیرت النبی ﷺ کی تعلیمات کے مطابق کرنا ہوگی: وزیراعظم پمز واقعہ کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی ہو گی، خود کو احتساب کیلئے پیش کرتا ہوں: مصطفیٰ کمال پمز واقعے کے سی سی ٹی وی سمیت تمام شواہد محفوظ کر لیے گئے ہیں: طلال چوہدری ہسپتال واقعہ: حافظ نعیم نے حکومتی گڈ گورننس کے دعووں پر سوالات اٹھا دیے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نئے امیگریشن کاؤنٹرز فعال اسحاق ڈار کی لندن میں پاکستان نژاد برطانوی ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات

سونے کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ سونا 2300 روپے سستا

Web Desk

18 June 2026

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں پچھلے مسلسل تین روز سے جاری سونے کی قیمتوں میں اضافے کے رجحان کو بریک لگ گئی ہے اور آج قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، ملک میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 300 روپے کی بڑی کمی واقع ہوئی ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 4 لاکھ 52 ہزار 936 روپے پر آ گئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 2 ہزار 70 روپے کی گراوٹ دیکھی گئی ہے، اور بازار میں اب 10 گرام سونا 3 لاکھ 87 ہزار 615 روپے کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔مقامی اور بین الاقوامی سطح پر سونے اور چاندی کی نئی قیمتوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں:مادہ / وزنکمی (روپے / ڈالر)نئی قیمت (پاکستانی روپے / امریکی ڈالر)فی تولہ سونا (24 قیراط)2,300 روپے4,52,936 روپے10 گرام سونا (24 قیراط)2,070 روپے3,87,615 روپےفی تولہ چاندی144 روپے7,359 روپےبین الاقوامی سونا (فی اونس)23 ڈالر4,305 ڈالر