LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران جنگ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان ثابت ہوئی، برطانوی اخبار پرشین گلف سٹریٹ اتھارٹی کا ایرانی ضوابط توڑنے والے بحری جہازوں کو انتباہ گنی میں لینڈ فل سائٹ پر مٹی کا تودہ گرنے سے 30 افراد ہلاک جنگ کے دوران انتخابات سے یوکرین تباہ، عوام تقسیم ہو جائے گی: زیلنسکی غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے جاری، 4 سالہ بچے سمیت 2 افراد شہید، 7 زخمی ترکیہ کے ساتھ جنگ کی کوششیں، اسرائیلی اخبار کی نیتن یاہو پر تنقید چین کے 2 بحری جہاز آبنائے ہرمز کے ایرانی علاقے میں داخل ہو گئے ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران ایران کیخلاف امریکی جنگ کے اخراجات یومیہ 5 ارب ڈالر تک جا پہنچے ایران آئندہ 50 برسوں کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کی تیاری کر رہا ہے، جنرل ابن الرضا دفاعی صنعت جدید ہتھیاروں کے نظام اور فوجی سازوسامان تیار کر رہی ہے، ایرانی وزارت دفاع امریکا کا ایران پر نیا معاشی دباؤ فوجی محاذ پر ناکامی کا بالواسطہ اعتراف ہے، پاسداران انقلاب ’’منجمد خارجہ پالیسی، منجمد معیشت کو جنم دیتی ہے‘‘، ایرانی سپیکر کا امریکی پالیسی پر طنزیہ وار صدر مملکت سے سعودی سفیر کی الوداعی ملاقات، عوامی محبت و تعاون پر اظہار تشکر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے

عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

Web Desk

24 July 2026

عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی صرافہ بازار میں 24 قیراط فی تولہ سونا 4,600 روپے سستا ہو کر 4,27,436 روپے کا ہو گیا ہے، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 3,944 روپے کی کمی کے بعد 3,66,457 روپے پر آ گیا۔ اسی طرح 24 قیراط فی تولہ چاندی کی قیمت 61 روپے گھٹ کر 6,309 روپے ہو گئی ہے۔ دوسری جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 46 ڈالرز کی کمی کے ساتھ 4,050 ڈالرز کی سطح پر آ گیا ہے۔ صرافہ ڈیلرز کا کہنا ہے کہ گزشتہ 2 روز کے دوران مقامی سطح پر فی تولہ سونا مجموعی طور پر 6,400 روپے سستا ہوا ہے۔