عالمی مارکیٹ کے زیرِ اثر پاکستان میں سونا سستا؛ فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی
Web Desk
26 February 2026
عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں گراوٹ کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت نیچے آگئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 7 ڈالر کی کمی کے بعد 5178 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا، جس کے نتیجے میں پاکستان میں فی تولہ سونا 700 روپے سستا ہو کر 5 لاکھ 40 ہزار 562 روپے کا ہو گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 63 ہزار 444 روپے ریکارڈ کی گئی۔ مارکیٹ ماہرین کے مطابق عالمی سطح پر ہونے والی معمولی کمی کا اثر مقامی نرخوں پر بھی نظر آ رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
چاول کی پیداوار بڑھانے کیلئے رائس پلانٹرز کے استعمال کا فیصلہ
5 October 2026
جیٹ فیول کی قیمت میں 3 روز کے دوران 9 روپے سے زائد اضافہ
5 October 2026
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار پوائنٹس کی حد بھی کھو بیٹھا
5 October 2026
نیوزی لینڈ نے نیٹو کے دفاعی بینک میں شمولیت سے انکار کر دیا
5 October 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ
5 October 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز
5 October 2026
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ 10.8 ارب ڈالر ریکارڈ
3 October 2026
خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں 4 ارب 29 کروڑ روپے کی گیس چوری
3 October 2026