LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بھارت سندھ طاس معاہدہ بحال کرے، پانی کو بطور ہتھیار بنانا قوانین کی خلاف ورزی ہے: اسحاق ڈار ظہران ممدانی کا ارجنٹینا و مصر کے میچ میں متنازع فیصلوں پر ردِعمل ستھرا پنجاب پراجیکٹ: مالی بد عنوانی اور ورکرز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی متعدد شکایات لاہور اور کراچی میں امریکی قونصل خانے بحال، ویزا سروسز کا آغاز یورپی یونین پاکستان کا مضبوط تجارتی شراکت دار ہے: اسحاق ڈار بہتر کارکردگی سے میری ٹائم سیکٹر میں پاکستان کا درجہ 30 فیصد بلند ہوا: افتخار احمد راؤ وزیراعظم سے کروشین وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق حکومتِ پنجاب اور امریکن قونصلیٹ لاہور کا کلچر کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا اہم اجلاس، اقتصادی سفارت کاری اور فعال خارجہ پالیسی کو وقت کی ضرورت قرار دے دیا ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ: مالی سال 26ء میں سمندر پار پاکستانیوں نے 41.6 ارب ڈالر وطن بھیج دیے حکومت کا رواں مالی سال سے ہائبرڈ سکوک بانڈز کے اجرا کا فیصلہ محکمہ ایکسائز کا 25 ارب 43 کروڑ روپے کا ریکارڈ ریونیو جمع آبنائے ہرمز صرف ایرانی انتظامات کے تحت ہی کھلے گی: باقر قالیباف کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس سروس معطل محسن نقوی کی یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی: سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ سونا فی تولہ 3800 روپے سستا ہو گیا

Web Desk

4 May 2026

کراچی میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھی گئی ہے، جس کے بعد صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 3800 روپے کی نمایاں کمی کے ساتھ 4 لاکھ 79 ہزار 962 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3257 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 11 ہزار 490 روپے ہو گئی ہے۔ قیمتوں میں اس کمی کا اثر عالمی منڈی میں بھی دیکھا گیا جہاں فی اونس سونا 38 ڈالر سستا ہو کر 4576 ڈالر کا ہو گیا ہے۔ سونے کے ساتھ ساتھ چاندی کے دام بھی گرے ہیں اور چاندی کی فی تولہ قیمت 100 روپے کی کمی کے بعد 7914 روپے پر آگئی ہے۔